جناب والا! اگر میرا موکل چاروں ہاتھوں اور پیروں کے بل سڑک پر چل رہا تھا تو اس کا
مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ وہ نشے میں تھا۔ (وکیل نے صفائی میں کہا)۔
پولیس والا: جی ہاں جناب میں تسلیم کرتاہوں!لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ صاحب نہ صرف
چاروں ہاتھ پیروں پر چل رہے تھے بلکہ سڑک کو لپیٹنے کی بھی کوشش کر رہے تھے۔
Bookmarks