بھائی جان کوئی مجھے بتائے گا کہ زونگ کی یو ایس بی ان لوک کیسے کرتے ہیں???

بھائی میرے پاس زونگ کی یو ایس بی ہے جب اسے کمپیوٹر میں لگائو تو وہ شو نہیں ہوتی????