Results 1 to 4 of 4

Thread: 8 gb usb win xp win 7.10

  1. #1
    Naeem888's Avatar
    Naeem888 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th February 2020 @ 12:17 PM
    Join Date
    21 Dec 2012
    Location
    Dhadar
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    444
    Threads
    145
    Credits
    1,469
    Thanked
    0

    Default 8 gb usb win xp win 7.10

    bhaio muje 8gb usb me window xp aur window 7 aur 10 install karni han .phale mene bootable usb ni banahi .koi bhai muje 3 window in 1 usb me install karne ka tareqa batahe.thanks

  2. #2
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default


    میں نے اپنی زندگی کے کچھ قیمتی سال اس چیز کے پیچھے ضائع کئے ہیں۔ اور آخر ایک دن میں نے وہ طریقہ کھوج نکالا جو کہ واقعے ہی میں آسان ہے۔
    (اوپر والی لائن کو مزاق ہی سمجھئے گا۔ باقی سال لگانے والی بات ٹھیک ہے۔ کیونکہ کبھی دل سے سرچ نہیں کیا تھا۔ مگر کچھ دنوں پہلے ہی میں دوبارہ ایک بار انٹرنیٹ پر اس بارے میں سرچ کر رہا تھا اور جو طریقہ میں نیچے بتانے جارہا ہوں مجھے ملا ہے۔ میں نہیں جانتا کہ آپ کے دوست نے کس طرح کیا ہے لیکن میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ یہ طریقہ آپ کا کام کردے گا۔ اور اگر کام نہ ہو یا کوئی مسئلہ ہو تو براہ کرم بتائیے گا۔)
    نوٹ
    یہ جو بھی میں بتانے جا رہا ہوں خیال رہے کہ سپیلنگ بالکل ٹھیک ہوں ۔ ورنہ مسئلہ ہو سکتاہے۔

    1
    سب سے پہلے سٹارٹ میں جائیں اور وہاں لکھیں
    CMD
    جو سرچ سب سے اوپر آئے اُس کو رائٹ کلک کریں اور
    Run as Administrator
    پر کلک کریں۔ دھیان سے ایڈمنسٹریٹر ہی کرنا ہے۔

    2
    اب کماند پروموٹ اوپن ہوجائے گا۔ اب آپ کو یہاں لکھنا ہے۔
    diskpart

    3
    اس کے بعد لکھیں
    list disk
    اور اینٹر کردیں۔ جب آپ اینٹر کریں گے تو نیچے آپ کو اپنی ہارڈ ڈرائیو اور یوایس بی یا جو میموری کارڈ لگا یا ہے وہ نظر آئے گا۔ اگر آپ نام سے نہ پہچان پائیں تو آگے سائز سے دیکھ لیجئے گا۔

    4
    اس کے بعد لکھیں
    select disk 2
    اب اگر آپ کی یو ایس بی ڈسک 2 میں نہ ہو تو وہ نمبر سلیکٹ کریں۔
    ڈسک کا نمبر پہلے ہی لکھا ہوگا چیک کر لیجئے گا۔

    5
    اب لکھیں
    clean
    یاد رہے یہ لکھنے کے بعد آپ کا کارڈ مکمل کلین ہوجائے گا۔ اور اوپن بھی نہیں ہوگا۔ اب آپ کو اگلے سٹیپ فالو کرنا ضروری ہیں۔

    6
    اب لکھیں
    create partition primary

    7
    اب لکھیں
    select partition 1
    اور جب آپ کو وہ کنفرم کردے کے پارٹیشن سلیکٹ ہے تو لکھیں
    active

    8
    اب آپ کو یو ایس بی فارمیٹ کرنی ہے ۔ یہ لکھیں
    format fs=fat32
    نوٹ: یہ کوئک فارمیٹ نہیں ہے۔ اس لیے یہ فارمیٹ ہونے میں 30 سے زیادہ منٹ بھی لے سکتاہے۔ تو فکر مت کیجئےگا۔ جتنا وقت لگے لگنے دیں۔

    9
    بس ہوگیا۔ ایک آخری کمانڈ ۔۔۔ یہ لکھیں
    assign

    ---------------------------------------------------------------
    لیں جی اب آپ اپنے کارڈ سے ونڈو کرسکتے ہیں۔ اور کارڈ اب اوپن بھی ہوگا۔ اور ہاں اب آپ کو اپنے دوست سے وہ ونڈو لے کر اپنے کارڈ میں کاپی پیسٹ کرنی ہے۔ یا جہاں سے مرضی کریں۔
    شکریہ۔
    کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو پھر بتائیے گا۔ پوری رہنمائی کردی ہے۔ لیکن پھر مزید مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے دیکھ لیں گے۔

  3. #3
    Naeem888's Avatar
    Naeem888 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th February 2020 @ 12:17 PM
    Join Date
    21 Dec 2012
    Location
    Dhadar
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    444
    Threads
    145
    Credits
    1,469
    Thanked
    0

    Default

    Thanks you so much .mai try kar k apko bawnga

  4. #4
    Naeem888's Avatar
    Naeem888 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th February 2020 @ 12:17 PM
    Join Date
    21 Dec 2012
    Location
    Dhadar
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    444
    Threads
    145
    Credits
    1,469
    Thanked
    0

    Default

    Thanks you very much window 7 copy past karne se ho gai lekin .window xp copy past karne se work ni kar rahi

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •