السلام علیکم پیارے ممبرز

امید ہے سب ممبرز ٹھیک اور آئی ٹی دنیا سے علم حاصل کررہے ہونگے
دوستو آج میں آپکو کمپیوٹر کے بارے میں حیران کن بات بتانے والا ہوں
رکئیے اتنا بھی حیران نہ ہوں۔۔۔۔۔

ہوسکتا ہے یہ بات کافی ممبرز کو پتا ہو لیکن زیادہ کو نہیں پتا ہوگی۔
کیا اپ جانتے ہیں آپ لوگ اپنے پی سی پر درج زیل ناموں کے فولڈر نہیں بنا سکتے۔۔۔۔
CON
PRN
AUX
NUL
CLOCK$
LPT1
LPT2
LPT3
LPT4
LPT5
LPT6
LPT7
LPT8
LPT9
COM1
COM2
COM3
COM4
COM5
COM6
COM7
COM8
COM9

آپ لوگ ہرگز بھی یہ نام رکھ کر فولڈر نہیں بنا پاؤگے اگر بنانے کی کوشش کی گئی تو درج زیل
ایرر آجائے گا
Name:  Capture.PNG
Views: 1759
Size:  36.3 KB

یقین نہیں آرہا۔۔۔۔؟ ٹرائی کرکے دیکھ لیں اور بعد میں کمنٹ ضرور کریں
اللہ حافظ