Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 78

Thread: آپ اس نام کا فولڈر ہرگز نہیں بنا سکتے۔ چیلن

  1. #13
    Abbas680 is offline Member
    Last Online
    17th June 2018 @ 05:16 PM
    Join Date
    14 Mar 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    8
    Thanked
    5

    Default

    vrry nicee

  2. #14
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    برادر
    آپ نے اچھی معلومات ہمارے ساتھ شئیر کیں
    ---------
    لیں جی ہم نے تو
    PRN
    کا فولڈر بنا لیا
    Attachment 485157
    ہاہاہاہاہا
    ---------
    ایک دوست نے اوپر پوچھا ہے کہ ۔۔۔۔۔اسکی وجہ کیا ہے اس نام کا فولڈرکیو ں نہیں بن سکتا
    انگلش میں اس لئے نہیں بن سکتا ہے کہ
    مائیکروسوفٹ نے کچھ نام
    مخصوص
    کر دیے ہیں ونڈو کے استعمال کے لئے

    اور
    یہ بات ایک پروگرامر اچھی طرح سمجھ سکتا ہے
    ہاہاہاہا چھا گئے آپ تو

  3. #15
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post
    برادر آپ نے اوپر کہا ہے کہ آپ ہر گز یہ فولڈر نہیں بنا پائیں گے۔
    تو اگر کسی نے بنا دیا تو؟
    بھائی نہیں بنا سکتے کیونکہ یہ ورڈ ونڈو آلاو نہیں کرتی

  4. #16
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Azeem SHAH said: View Post


    بہت اچھی معلومات آپ نے ہمارے ساتھ شیر کی ہے
    لیکن ایک طریقہ ہے
    جس سے آپ CON فولڈر بنا سکتے ہیں
    جی وہ طریقہ آپ بتا دیں

  5. #17
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی نہیں بنا سکتے کیونکہ یہ ورڈ ونڈو آلاو نہیں کرتی
    دوستوں طریقے تو بہت سے ہیں
    پر جو کسی جگہ پر (مراد پروگرامینگ میں ) کال بھی کیے جا سکیں تو وہ نام اصل نام کہلاتےہیں
    جو پروگرامر حضرات ہیں وہ ۔۔۔کریٹرز کے کوڈ۔۔۔جانتےہیں ۔۔۔۔اُن کوڈ کی مدد سے ہم
    ایسا کر سکتے ہیں
    جیسا آپ دوست فرما رہے ہیں
    پر
    وہ نام اصل میں نام نہیں ہونگے اُن ناموں کی تصویر ہونگے
    اس کی ایک عام مثال ہم یو ں لیتے ہیں
    جیسے
    ہم ۔۔۔ان پیج 3 سے پہلے والے ورژن میں جو ۔۔۔اردو۔۔۔لکھتے ہیں۔۔۔اُس میں کتب لکھی اور پڑھی جاتیں ہیں
    پر
    وہ
    تحریر نہیں ہوتی ہے ۔۔۔مراد ۔۔۔کریٹرز ۔۔۔نہیں ہوتے ہیں
    اُن کی تصویر ہوتی ہے
    اسی وجہ سے وہ ان پیج کے علاوہ کہیں کاپی پیسٹ نہیں ہوتی ہے
    اور
    کال بھی نہیں کی جا سکتی ہے
    اس لئے
    ان پیج والوں نے ترقی کی اور ۔۔۔یونی کوڈ۔۔۔کو ان پیج 3 سے اوپر والے ورژن میں استعمال کیا
    تاکہ
    اُس لکھائی کو کسی بھی جگہ پر کال کیا جا سکے
    تھوڑی
    ٹیکنیکل بات ہے اور تجربہ ضروری ہے
    امید کی جاتی ہے کہ بات کو سمجھنے کی کوشش کی جائے گی

  6. #18
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Good information

  7. #19
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post


    دوستوں طریقے تو بہت سے ہیں
    پر جو کسی جگہ پر (مراد پروگرامینگ میں ) کال بھی کیے جا سکیں تو وہ نام اصل نام کہلاتےہیں
    جو پروگرامر حضرات ہیں وہ ۔۔۔کریٹرز کے کوڈ۔۔۔جانتےہیں ۔۔۔۔اُن کوڈ کی مدد سے ہم
    ایسا کر سکتے ہیں
    جیسا آپ دوست فرما رہے ہیں
    پر
    وہ نام اصل میں نام نہیں ہونگے اُن ناموں کی تصویر ہونگے
    اس کی ایک عام مثال ہم یو ں لیتے ہیں
    جیسے
    ہم ۔۔۔ان پیج 3 سے پہلے والے ورژن میں جو ۔۔۔اردو۔۔۔لکھتے ہیں۔۔۔اُس میں کتب لکھی اور پڑھی جاتیں ہیں
    پر
    وہ
    تحریر نہیں ہوتی ہے ۔۔۔مراد ۔۔۔کریٹرز ۔۔۔نہیں ہوتے ہیں
    اُن کی تصویر ہوتی ہے
    اسی وجہ سے وہ ان پیج کے علاوہ کہیں کاپی پیسٹ نہیں ہوتی ہے
    اور
    کال بھی نہیں کی جا سکتی ہے
    اس لئے
    ان پیج والوں نے ترقی کی اور ۔۔۔یونی کوڈ۔۔۔کو ان پیج 3 سے اوپر والے ورژن میں استعمال کیا
    تاکہ
    اُس لکھائی کو کسی بھی جگہ پر کال کیا جا سکے
    تھوڑی
    ٹیکنیکل بات ہے اور تجربہ ضروری ہے
    امید کی جاتی ہے کہ بات کو سمجھنے کی کوشش کی جائے گی
    بہت اچھی وضاحت کی بھائی

  8. #20
    Join Date
    28 Apr 2015
    Location
    Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    386
    Threads
    81
    Credits
    1,802
    Thanked
    38

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    السلام علیکم پیارے ممبرز

    امید ہے سب ممبرز ٹھیک اور آئی ٹی دنیا سے علم حاصل کررہے ہونگے
    دوستو آج میں آپکو کمپیوٹر کے بارے میں حیران کن بات بتانے والا ہوں
    رکئیے اتنا بھی حیران نہ ہوں۔۔۔۔۔

    ہوسکتا ہے یہ بات کافی ممبرز کو پتا ہو لیکن زیادہ کو نہیں پتا ہوگی۔
    کیا اپ جانتے ہیں آپ لوگ اپنے پی سی پر درج زیل ناموں کے فولڈر نہیں بنا سکتے۔۔۔۔
    CON
    PRN
    AUX
    NUL
    CLOCK$
    LPT1
    LPT2
    LPT3
    LPT4
    LPT5
    LPT6
    LPT7
    LPT8
    LPT9
    COM1
    COM2
    COM3
    COM4
    COM5
    COM6
    COM7
    COM8
    COM9

    آپ لوگ ہرگز بھی یہ نام رکھ کر فولڈر نہیں بنا پاؤگے اگر بنانے کی کوشش کی گئی تو درج زیل
    ایرر آجائے گا
    Attachment 485154

    یقین نہیں آرہا۔۔۔۔؟ ٹرائی کرکے دیکھ لیں اور بعد میں کمنٹ ضرور کریں
    اللہ حافظ
    Bro. .
    Yeh Word System Reserved Hein..
    Aisi Liye Direct Name Nahi Type Kar Sakhte. .

    but I will accept your challenge. .

    I have two ways do it. .

  9. #21
    akhter_ji's Avatar
    akhter_ji is offline Senior Member+
    Last Online
    9th December 2020 @ 12:23 AM
    Join Date
    15 Jan 2009
    Location
    Lahore
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    428
    Threads
    7
    Credits
    1,255
    Thanked
    13

    Default

    Thanks For Sharing

  10. #22
    Join Date
    05 Dec 2008
    Location
    MA K Qadmo Taly
    Gender
    Male
    Posts
    5,557
    Threads
    52
    Credits
    1,368
    Thanked
    261

    Default

    Nice Sharing
    Ye Sb Folder ban skty hian with simple trick
    /\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\

  11. #23
    jugnu2009 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th April 2021 @ 01:55 PM
    Join Date
    09 Nov 2008
    Posts
    216
    Threads
    31
    Credits
    1,750
    Thanked
    11

    Default

    check this

  12. #24
    jugnu2009 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th April 2021 @ 01:55 PM
    Join Date
    09 Nov 2008
    Posts
    216
    Threads
    31
    Credits
    1,750
    Thanked
    11

    Default

    Laro mat yar. ye lo meri taraf se

    - - - Updated - - -

    upload ki space ziada nai hai warna apne pure desktop ki pic deta sare folder bana ker
    Attached Images Attached Images  

Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2018, 10:26 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 5th August 2011, 07:18 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •