Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 92

Thread: بہت اچھی اور فائدہ مند ویب سائٹ

  1. #13
    sheryshafi's Avatar
    sheryshafi is offline Senior Member
    Last Online
    23rd January 2018 @ 05:53 PM
    Join Date
    06 Sep 2012
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2,404
    Threads
    136
    Credits
    3,816
    Thanked
    95

    Default

    Year kam nai krta h fazool h

  2. #14
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    رانا صاحب میں بھی آصف بھائی کی بات سے متفق ہوں۔
    کیوں کہ یہ ایک اردو فورم ہے اس لیے اگر اردو کی کوئی ایسی ہی سائٹ ملے تو وہ ضرور شئیر کریں۔ بہر حال اس سے بھی طالب علم مستفید ہو سکتے ہیں۔
    لیکن یہ ان کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ وہ ایسے کہ ان کی اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم ہو جائے گی۔ بلکل ایسے جیسے آج کل کے طالب علم بغیر کیلکولیٹر حساب نہیں کرتے۔ اور پہاڑے ان کو آتے نہیں۔
    آپ میری بات سے اتفاق کریں یا نہ کریں۔ لیکن یہ حقیقت ہے۔
    بلکل متفق ہوں لیکن کبھی اسکی ضرورت بھی پڑ جاتی ہے بھائی کچھ تو فائدہ دے گی

  3. #15
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote sheryshafi said: View Post
    Year kam nai krta h fazool h
    بھائی آپ ٹرائی کریں میں نے سکتین شارٹ دئیے ان میں تو ورکنگ ہے

  4. #16
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post
    یعنی کے اب میری ٹائپنگ سپیڈ
    500WPM
    ہوجائے گی؟؟؟
    ہاہاہاہاہاہا ہاں جی بھائی جان اس سے بھی زیادہ

  5. #17
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    رانا صاحب میں بھی آصف بھائی کی بات سے متفق ہوں۔
    کیوں کہ یہ ایک اردو فورم ہے اس لیے اگر اردو کی کوئی ایسی ہی سائٹ ملے تو وہ ضرور شئیر کریں۔ بہر حال اس سے بھی طالب علم مستفید ہو سکتے ہیں۔
    لیکن یہ ان کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ وہ ایسے کہ ان کی اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم ہو جائے گی۔ بلکل ایسے جیسے آج کل کے طالب علم بغیر کیلکولیٹر حساب نہیں کرتے۔ اور پہاڑے ان کو آتے نہیں۔
    آپ میری بات سے اتفاق کریں یا نہ کریں۔ لیکن یہ حقیقت ہے۔
    بھائی اردو کی ملی تو وہ بھی شئیر کریں گے لیکن انگلش سے بھی ہمیں فائدہ ہے جب کوئی بندہ اس طرح آرٹیکل لکھے گا اور اپنی نوٹ بک پر لکھے گا تو کچھ تو انگلش کا پلے پڑے گا اسی انگلش کو چھوڑ کر ہم نے اسے اپنی توہین سمجھا اور آج دنیا سے سالوں پیچھے چل رہے ہیں دنیا چاند پر پہنچ چکی ہے ہم اسی پنگے میں کہ انگلش کو اپنایا جائے یا نا

  6. #18
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    شاہین بھائی یہ تو انگلش کا بھی جواب نہیں دے رہا ہے
    دیکھیں ہم نے اسکرین شارٹ دیا ہے
    --------
    ہمارے ہاں تو ان چیزوں کی وجہ سے ۔۔۔۔فائدے کے بجائے ۔۔۔الٹا نقصان ہو رہا ہے
    جو تھوڑی بہت انگلش آتی تھی اُس سے بھی گئے
    رومن اردو لکھ کر
    وہ بھی خود سمجھتے ہیں اور خود ہی پڑھتے ہیں
    ---------
    اسی لئے شاعر کہتا ہے
    دو۔۔۔رنگی ۔۔۔۔چھوڑ ۔۔اِک ۔۔۔ہوجا
    یا سنگ ہو جا ۔۔۔یا۔۔۔موم ہوجا
    بلکل بھائی سوچیں اگر پہلے ہی اس بات پر دیھان ہوتا تو آج ایسا نہ ہوتا اگر آج بھی ہم دنیا کی مختلف زبانیں سیکھیں تو دنیا کے ساتھ چل سکتے ہیں انگلش تو دور کی بات ہمیں تو اپنی اردو بھی ٹھیک نہیں آتی

  7. #19
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote saqifridi said: View Post
    V nice
    شکریہ جناب

  8. #20
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بلکل بھائی سوچیں اگر پہلے ہی اس بات پر دیھان ہوتا تو آج ایسا نہ ہوتا اگر آج بھی ہم دنیا کی مختلف زبانیں سیکھیں تو دنیا کے ساتھ چل سکتے ہیں انگلش تو دور کی بات ہمیں تو اپنی اردو بھی ٹھیک نہیں آتی
    برادر لوگوں کی باتو ں میں آکر جذباتی نہ ہوں۔۔۔۔خون گرم رکھنے کا ڈاکڑ علامہ اقبال ؒ نے مشہورہ ضرور دیا ہے
    پر
    ایسا بھی نہیں کہا
    ہم نے تو آپ کی شئیرینگ کی اچھائی ۔۔۔اور۔۔۔اُس میں موجود کمی ۔۔۔دنوں پر بات کی ہے
    ------------
    اچھائی کی اس طرح
    جو تھوڑی بہت انگلش آتی تھی اُس سے بھی گئے
    رومن اردو لکھ کر

    اس لئے ہم کو انگلش اور ۔۔اپنی پہچان ۔۔اردو ۔۔۔زبان کو سیکھنے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے
    نا کہ
    رومن اردو ۔۔۔کو۔۔۔۔لکھنے اور پڑھنے پر
    رومن اردو سے ہم مذید پستی میں جا رہے ہیں
    اَب اِس بات میں ۔۔۔۔منفی پہلو کہاں ہے؟
    اب
    آتے ہیں آپ کی شئیرینگ میں موجود
    کمی
    کی طرف
    جب ہم نے اس کو کہا کہ
    شوشل میڈیا
    پر ہم تو کچھ لکھ کر دو ۔۔تو۔۔۔آپ کی شئیرینگ ۔۔۔خاموش ہوگئی ہے
    کوئی ریپلائی دیکھانے سے قاصر ہے
    اسکرین شارٹ بھی دیا ہے آپ کو
    کلک کریں یہاں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...34#post5806034
    تو
    اِس بات میں بھی ۔۔۔۔منفی پہلو۔۔۔کہاں ہے؟

    آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ آپ کے تھریڈ کو پڑھنے والے کچھ
    دوست ایسے ہیں جو اُس کو سمجھ کر پڑھ رہے ہیں

    ناکہ
    واہ واہ کی روداد لگا کر
    اپنا دل خوش کر رہے ہیں ۔۔۔اور۔۔آپ کو
    ۔۔۔۔؟

  9. #21
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    S6ov3 me not working
    HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU

  10. #22
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    برادر لوگوں کی باتو ں میں آکر جذباتی نہ ہوں۔۔۔۔خون گرم رکھنے کا ڈاکڑ علامہ اقبال ؒ نے مشہورہ ضرور دیا ہے
    پر
    ایسا بھی نہیں کہا
    ہم نے تو آپ کی شئیرینگ کی اچھائی ۔۔۔اور۔۔۔اُس میں موجود کمی ۔۔۔دنوں پر بات کی ہے
    ------------
    اچھائی کی اس طرح
    جو تھوڑی بہت انگلش آتی تھی اُس سے بھی گئے
    رومن اردو لکھ کر

    اس لئے ہم کو انگلش اور ۔۔اپنی پہچان ۔۔اردو ۔۔۔زبان کو سیکھنے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے
    نا کہ
    رومن اردو ۔۔۔کو۔۔۔۔لکھنے اور پڑھنے پر
    رومن اردو سے ہم مذید پستی میں جا رہے ہیں
    اَب اِس بات میں ۔۔۔۔منفی پہلو کہاں ہے؟
    اب
    آتے ہیں آپ کی شئیرینگ میں موجود
    کمی
    کی طرف
    جب ہم نے اس کو کہا کہ
    شوشل میڈیا
    پر ہم تو کچھ لکھ کر دو ۔۔تو۔۔۔آپ کی شئیرینگ ۔۔۔خاموش ہوگئی ہے
    کوئی ریپلائی دیکھانے سے قاصر ہے
    اسکرین شارٹ بھی دیا ہے آپ کو
    کلک کریں یہاں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...34#post5806034
    تو
    اِس بات میں بھی ۔۔۔۔منفی پہلو۔۔۔کہاں ہے؟

    آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ آپ کے تھریڈ کو پڑھنے والے کچھ
    دوست ایسے ہیں جو اُس کو سمجھ کر پڑھ رہے ہیں

    ناکہ
    واہ واہ کی روداد لگا کر
    اپنا دل خوش کر رہے ہیں ۔۔۔اور۔۔آپ کو
    ۔۔۔۔؟

    بھائی جان مجھے پتا ہے کہ آپ غور سے پڑھتے ہیں اور پڑھنا چاہیے بھی ۔بہت شکریہ بھائی
    یقین کریں مجھے سوفیصد لگتا ہے کہ آپ میرا ہر تھریڈ باغور پڑھتے ہیں اور رائے بھی دیتے ہیں
    بھائی جان میں نے کب کہا ہے کہ منفی پہلو ہے میں تو یہ کہ رہا تھا انگلش بھی ہماری ضرورت ہے
    اور دوسری بات بھائی آپ نے یہ کیسے کہا کہ یہ ویب کام نہیں کررہی اور سوشل میڈیا ٹاپک پر مضمون نہیں لکھا گیا

    زرا سکرین شارٹ دیکھیں بھائی میرے پاس تو لکھا جارہا ہے۔۔۔۔
    Name:  Capture.jpg
Views: 128
Size:  58.0 KB

    اور دوسری بات بھائی میں نے تو انفارمیشن شئیر کی اس میں منفی پہلو کی تو کوئی بات ہی نہیں

  11. #23
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی جان مجھے پتا ہے کہ آپ غور سے پڑھتے ہیں اور پڑھنا چاہیے بھی ۔بہت شکریہ بھائی
    یقین کریں مجھے سوفیصد لگتا ہے کہ آپ میرا ہر تھریڈ باغور پڑھتے ہیں اور رائے بھی دیتے ہیں
    بھائی جان میں نے کب کہا ہے کہ منفی پہلو ہے میں تو یہ کہ رہا تھا انگلش بھی ہماری ضرورت ہے
    اور دوسری بات بھائی آپ نے یہ کیسے کہا کہ یہ ویب کام نہیں کررہی اور سوشل میڈیا ٹاپک پر مضمون نہیں لکھا گیا

    زرا سکرین شارٹ دیکھیں بھائی میرے پاس تو لکھا جارہا ہے۔۔۔۔
    Name:  Capture.jpg
Views: 128
Size:  58.0 KB

    اور دوسری بات بھائی میں نے تو انفارمیشن شئیر کی اس میں منفی پہلو کی تو کوئی بات ہی نہیں
    گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
    وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے

  12. #24
    FayazK is offline Junior Member
    Last Online
    10th January 2018 @ 06:56 PM
    Join Date
    04 Nov 2016
    Gender
    Male
    Posts
    11
    Threads
    1
    Credits
    64
    Thanked
    2

    Default

    بہت ہی زبردست ویب سائٹ ہیں۔ ایک چیز ہے اس میں کہ یہ ایک بٹن دبانے پہ ایک لفظ لکھ لیتا ہیں جس سے دوسرے آسانی سے پہچان لینگے کہ یہ ایک ٹرک ہیں
    خیر میں تو امپرس ہو گیا باقی ہو نہ ہو
    اردو کی اگر اس طرح کی سائٹ مل جائے تو آچھا ہو جائےگا

Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 5th November 2016, 11:51 PM
  2. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  3. Replies: 18
    Last Post: 6th September 2014, 08:58 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 9th January 2010, 06:44 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •