وعلیکم السلام وقیع حیدر
ماشاء اللہ عمدہ ڈیزائن کے ساتھ آپ نے کارآمد تھریڈ شئیر کیا ہے
مجھےایسے ہی ایک تھریڈ کی ضرورت تھی کیوں کہ میرے لیپ ٹاپ کا سی ڈی روم ورک نہیں کر رہا
بہرحال اشتراک کا شکریہ
ایک گزارش تھی اگر آپ کسی سائٹ کا لنک دے دیں جہاں سے ہم ونڈو ڈاؤن لوڈ کر سکیں تو یہ اور بھی اچھی بات ہو گی
جزاک اللہ
Bookmarks