zabardast thread hai yar thanks
zabardast thread hai yar thanks
Zabardast Sharing bro
Lakin Usb bootable to nahi hui na aapke thread se bootsecte.exe wagera aap ne nahi bataya
Me ak dafa pehley try kar choka hn muj se nae ho saka ab pher try karta han
بھائی ڈائریکٹ ہارڈ ڈرائیو سے کیسے ؟؟؟؟
Bootable SDcard From Android
Ager Kise ko SD Card Sa 2 ya 2 sa zyada Operating system Chalana ho tu mjy bta ma bta sakta ho.. ma Aik SD card sa Kali linux and Parrot Os dono chalta ho.. aur us ka liya sarf .iso ya .img file ko sd card ma rakna hota hn.. ya commands wagara ki zarort nahi hote.. aur ya Android sa Bootable hote hn
very nice
Great.
Nice
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
آپ اپنی بوٹ ایبل آئی ایس او خود بھی تیار کر سکتے ہیں۔بس صرف آپ کو ایک عدد بوٹ ایبل سافٹ وئیر اور ایک عدد ونڈوز سیون یا دیگر آپریٹنگ سسٹم کی ڈی وی ڈی درکار ہیں۔
سب سے پہلے اپنی ڈی وی ڈی کو سی ڈی روم میں ڈالیں اور تمام فائلز کو اپنے کمپیوٹر میں کاپی کر لیں۔
پھر الٹرا آئی ایس او سافٹ وئیر ڈائونلوڈ اور انسٹال کریں۔ میں نے یہ لنک استعمال کیا
filerabit.com/2016/05/download-ultraiso.html
اس کے بعد ساری فائلز کو الٹر آئی ایس او میں ڈال دیں جو آپ نے کاپی کیا تھا فولڈر وہ سارے کا سارا
اب اوپر مینیو سے بوٹ ایبل میں جا کر لوڈ بوٹ ایبل فائل کریں اور بوٹ والے فولڈر میں پڑی بوٹ ایبل وائل کو لوڈ کر لیں۔
لیں جی اب آپ کی بوٹ ایبل آئی ایس او تیار ہے ڈی وی ڈی بنا لیں یا پھر آئی ایس اوفائل سیو کر لیں۔
GOOOD
Bhut helpful thread hy.
Bookmarks