Results 1 to 6 of 6

Thread: سوچنے کی باتیں

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default سوچنے کی باتیں

    گاوں میں نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے۔
    زبان میں مٹھاس کم ہو رہی ہے جسم میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے۔

    شادی ہال میں عورتیں نیم عریاں ہوتی ہیں اور کرسیاں بہترین غلافوں میں ہوتی ہیں

    کہتے ہیں سارا قصور مولویوں کا ہے اور ہر خوشی غم میں مولوی نہ ہو تو جان پر بن جاتی ھے

    اپنی غلطی پر دنیا کی سب سے بہترین وکالت اور دوسرے کی غلطی پر سب سے بڑے جج

    مصیبت پڑے تو امی ابو سے دعا کرواتے ھیں اور اگر وہ کسی کام سے منع کریں تو آپ کو کیا پتہ میں جانتا ھوں وہ کیا کہتے ہیں

    *کسی بزرگ نےسچ ہی کہا ہے۔۔۔

    جب کتابیں سڑک کنارے رکھ کر بکیں گی اور جوتے کانچ کے شو روم میں۔۔تب سمجھ لینا کے لوگوں کو علم کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    بیشک اللہ اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جس قوم کو نہ ہو ارادہ خود اپنی حالت بدلنے کا
    اللہ ہماری حالتوں پر رحم فرمائے
    الہیٰ آمین

  3. #3
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    گاوں میں نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے۔
    زبان میں مٹھاس کم ہو رہی ہے جسم میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے۔

    شادی ہال میں عورتیں نیم عریاں ہوتی ہیں اور کرسیاں بہترین غلافوں میں ہوتی ہیں

    کہتے ہیں سارا قصور مولویوں کا ہے اور ہر خوشی غم میں مولوی نہ ہو تو جان پر بن جاتی ھے

    اپنی غلطی پر دنیا کی سب سے بہترین وکالت اور دوسرے کی غلطی پر سب سے بڑے جج

    مصیبت پڑے تو امی ابو سے دعا کرواتے ھیں اور اگر وہ کسی کام سے منع کریں تو آپ کو کیا پتہ میں جانتا ھوں وہ کیا کہتے ہیں

    *کسی بزرگ نےسچ ہی کہا ہے۔۔۔

    جب کتابیں سڑک کنارے رکھ کر بکیں گی اور جوتے کانچ کے شو روم میں۔۔تب سمجھ لینا کے لوگوں کو علم کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔
    بہت ہی عمدہ تھریر

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    گاوں میں نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے۔
    زبان میں مٹھاس کم ہو رہی ہے جسم میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے۔

    شادی ہال میں عورتیں نیم عریاں ہوتی ہیں اور کرسیاں بہترین غلافوں میں ہوتی ہیں

    کہتے ہیں سارا قصور مولویوں کا ہے اور ہر خوشی غم میں مولوی نہ ہو تو جان پر بن جاتی ھے

    اپنی غلطی پر دنیا کی سب سے بہترین وکالت اور دوسرے کی غلطی پر سب سے بڑے جج

    مصیبت پڑے تو امی ابو سے دعا کرواتے ھیں اور اگر وہ کسی کام سے منع کریں تو آپ کو کیا پتہ میں جانتا ھوں وہ کیا کہتے ہیں

    *کسی بزرگ نےسچ ہی کہا ہے۔۔۔

    جب کتابیں سڑک کنارے رکھ کر بکیں گی اور جوتے کانچ کے شو روم میں۔۔تب سمجھ لینا کے لوگوں کو علم کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب بھائی
    سچ کی بہت اچھی عکاسی کی آپ نے
    جوتوں کی ضرورت ہے اس عوام کو

  5. #5
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    گاوں میں نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے۔
    زبان میں مٹھاس کم ہو رہی ہے جسم میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے۔

    شادی ہال میں عورتیں نیم عریاں ہوتی ہیں اور کرسیاں بہترین غلافوں میں ہوتی ہیں

    کہتے ہیں سارا قصور مولویوں کا ہے اور ہر خوشی غم میں مولوی نہ ہو تو جان پر بن جاتی ھے

    اپنی غلطی پر دنیا کی سب سے بہترین وکالت اور دوسرے کی غلطی پر سب سے بڑے جج

    مصیبت پڑے تو امی ابو سے دعا کرواتے ھیں اور اگر وہ کسی کام سے منع کریں تو آپ کو کیا پتہ میں جانتا ھوں وہ کیا کہتے ہیں

    *کسی بزرگ نےسچ ہی کہا ہے۔۔۔

    جب کتابیں سڑک کنارے رکھ کر بکیں گی اور جوتے کانچ کے شو روم میں۔۔تب سمجھ لینا کے لوگوں کو علم کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔
    قصور تو مولویوں کا بھی ہے اور عوام کا بھی کیکن زیادہ قصور حکمرانوں کا ہے اسکے بعد مولوی اور پھر عوام

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    گاوں میں نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے۔
    زبان میں مٹھاس کم ہو رہی ہے جسم میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے۔

    شادی ہال میں عورتیں نیم عریاں ہوتی ہیں اور کرسیاں بہترین غلافوں میں ہوتی ہیں

    کہتے ہیں سارا قصور مولویوں کا ہے اور ہر خوشی غم میں مولوی نہ ہو تو جان پر بن جاتی ھے

    اپنی غلطی پر دنیا کی سب سے بہترین وکالت اور دوسرے کی غلطی پر سب سے بڑے جج

    مصیبت پڑے تو امی ابو سے دعا کرواتے ھیں اور اگر وہ کسی کام سے منع کریں تو آپ کو کیا پتہ میں جانتا ھوں وہ کیا کہتے ہیں

    *کسی بزرگ نےسچ ہی کہا ہے۔۔۔

    جب کتابیں سڑک کنارے رکھ کر بکیں گی اور جوتے کانچ کے شو روم میں۔۔تب سمجھ لینا کے لوگوں کو علم کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔
    آپ نے بجا فرمایا

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 30th June 2015, 07:42 AM
  2. Replies: 27
    Last Post: 16th December 2014, 11:30 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 11th August 2011, 01:27 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 28th March 2010, 11:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •