السلام علیکم پیارے ممبرز ایک اور سوال کے ساتھ آپکی خدمت میں حاضر ہوں
آج کا سوال انڈین وزیراعظم کے متعلق ہے
سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابقہ وزیراعظم (انڈیا) منموہن سنگھ پاکستان (صوبہ پنجاب) کے کس علاقے میں پیدا ہوئے تھے؟
جوابات کا انتظار

جی بھائی آپ دونوں بھائیوں کا جواب درست ہے۔۔
تھریڈ کلوز کردیں Shaheen Latif
Bookmarks