پیارے ممبرز آج آپ کیلئے یوٹیوب کا ٹی-وی ورزن شئیر کر رہا ہوں
یوٹیوب ٹی-وی پر ہم لوگ اپنی پسندیدہ ویڈیوز کو بلکل ٹی-وی کی طرح دیکھ سکتے ہیں
-
-
یوٹیوب کے اس ورزن میں ایڈز بھی کم ہیں اور تقریبا آتے ہی نہیں ہیں

مزے کی بات اگر آپکے پاس ماؤس نہیں ہے تو آپ لوگ کی بورڈ سے ہی اس ورزن کو کنٹرول کرسکتے ہیں
-
یعنی آپ لوگ کی بورڈ کے ایرو کیز سے ڈائیں بائیں کی ویڈیوز سیلیکٹ کرسکتے ہیں اور انٹر دبانے پر پلے کرسکتے ہیں
سپیس بٹن سے روک سکتے ہیں اور بیک سپیس بٹن سے واپس پرانی ویڈیو پر جاسکتے ہیں

یوٹیوب ٹی-وی ورزن وزٹ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
-
-
اس ورزن کے کچھ سکرین شارٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کررہا ہوں
---------------------------------------------------------


Name:  ScreenShot00020.jpg
Views: 1792
Size:  50.8 KB
---------------------------------------------------------
Name:  ScreenShot00021.jpg
Views: 1781
Size:  32.8 KB