Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ مضمون ایک یہودی نو جوان نے لکها هے

  1. #1
    jawadyazdani's Avatar
    jawadyazdani is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2018 @ 07:51 PM
    Join Date
    04 Apr 2017
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    80
    Threads
    71
    Credits
    1,209
    Thanked
    12

    Default یہ مضمون ایک یہودی نو جوان نے لکها هے

    🍀
    *یہ مضمون ایک یہودی نو جوان نے لکها هے*
    🍀

    میں یہودی ہوں اور فخر کرتا ہوں....کہ آج دنیا میں هماری حکومت ہے
    تم نے دیکها کہ ہم نے تمهارے ساتھ کیا کیا؟
    هم تمهاری سڑکوں پہ پهرے تو همیں تمهارا حال پسند نہیں آیا...
    تو پتہ ہے ہم نے کیا کیا؟
    بهت آسانی سے تمهاری لڑکیوں💇👧🙋 کے سروں سے حجاب اتروادیا...
    دوسرے طریقوں سے قرآن📖 بهی بهلوادیا..
    تم لوگوں کے پاس اپنا لباس🎽👚👗 بهیجا 😨😰😱 اپنے بازاروں کو دیکهو سارے عریاں لباس کی نمائش گاه ہیں..
    اور مزے کی بات یہ هے کہ تم نے سب قبول کرلیا...👍
    کیا تم کو نہیں معلوم کہ یہی حال قوم لوط کا تها...
    کتنے بےوقوف ہو تم...کہ کہتے رہتے ہو:
    یہودیوں نے ہماری زمین چهین لی..قرآن📖 اور سنت کو ختم کروادیا...
    تم کہاں ہو..؟کچھ کیوں نہیں کرتے؟
    سڑکوں پر تمہاری لڑکیاں👧🙋 گهوم رہی ہیں...کیا مضحکہ خیز بات ہے...
    تمہارا حال بہت برا ہوگیا👎
    ہمیں تم لوگوں کی تعلیم📔📒📚 میں ترقی پسند نہ آئی تو ہم نے تمہارا نصاب بدلوادیا...
    اور تمہارے ٹیلی ویژن📺 کو ذلت آمیز پروگراموں میں بدل دیا...
    تمہیں کچھ بولنے کی ضرورت نہیں..تمہارا چپ رہنا ہی بہتر ہے...😷
    ہم نے تمہارے نوجوانوں کو بهٹکا دیا...😐
    ایک دور تها کہ تم ایک پاکیزہ امت تهے...آج تم ذلت کی پستیوں میں اترگئے ہو...بےچارے!😫😫
    ہم نے محسوس کیا کہ تم لوگوں کی زبان عربی بہت خوب صورت ہے جس سے تم قرآن📖 پڑهتے ہو...اور اہل جنت کی بهی یہی زبان ہوگی.......تو ہم نے تمہاری زبان کو بے فائدہ اور فضول قراردیا...اور تم لوگوں نے فورا"یقین کرلیا...پهر تم دوسری زبانوں پر فخر کرنے لگے
    (ہائے..بائے..ہیلو..مرسی..برستیج.....وغیرہ وغیرہ)
    اور تم نے اپنے دعائیہ خوب صورت کلمات کو چهوڑ کر انهی کا استعمال شروع کردیا اور ہم تمہیں اسی طرح پسند کرتے ہیں
    اور همیں یہ بهی پسند نہیں آیا کہ تم لوگوں کو متحد دیکهیں... تو ہم نےتمہاری مسجدوں🕌🕌 کو اڑادیا اور الزام بهی تم پر ہی لگایا...
    اس سے تمہارے درمیان باہمی لڑائیاں🔫🔪🗡🛡💣☠شروع هو گئیں..
    ہم نے تمہارے دین کا گہرائ سے مطالعہ کیا اور جهوٹے فتووں کے ذریعے تمہیں تمہاری راه سے ہٹا دیا....
    ہم نے تمہارے درمیان نفرت اور فساد کی آگ بهڑکائ جو تب تک نہیں بجهے گی جب تک کہ تم سب😫😫 کو جلا کر راکه نہ کردے ...
    تمہارے گهر👨*👩*👧*👧👨*👩*👦*👦 والے اب جدید مشینی ایجادات 🖥💻📲📱💾💿💽📼کے زیر سایہ پرورش پاتے ہیں...
    ہم نے طرح طرح کی کمپیوٹر گیمز🎲🎯🎮👾🎼🎧🎻🎤 ایجاد کیں، جن میں کهو کر تم قرآن📖 کو بهول گئے...اپنے علماء👳 کو بهول گئے...مسلمان سائنس دانوں🕵👮👲 اور ان کے کارناموں کو بهول گئے...تمہاری نئ نسل ایسی نسل ہے جو حق بات کہتے ہوئے ڈرتی ہے...
    😐😖😫😣
    ہم یہودی قوم... اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ تعداد میں اس قدر تهوڑے ہونے کے باوجود ہم نے تمہیں بہت آسانی سے🐏🐑🐏🐏🐑🐑🐂 گوشت کے ٹکڑوں کی مانند خرید لیا...
    اور تمہیں اس کا کوئی ملال نہیں...تم خوش 😃اور مست🙃 ہو................#⃣#⃣

    *نوٹ:* جہاں تک ممکن ہو مسلمانوں کی بڑی تعداد کو بهیجیں .....
    تلخ سہی لیکن ہے حقیقت .....
    عربی سے اردو ترجمہ

  2. #2
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    sharam ani chahiye hamare mosolmano ko..... Leken ham pir bi baz naee ajate
    HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 20th October 2021, 04:25 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 22nd April 2016, 05:50 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 8th February 2016, 07:53 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 7th July 2010, 12:48 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •