اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
بین الااقوامی محفل حسن قرات کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں پاکستان کے معروف ترین اور خاص طور پر مصر سے قاری صاحبان تشریف لا رہے ہیں۔ اس روح پرور اور روحانی مجلس میں ضرور شرکت فرمائیں
5 اپریل بعد از نماز عشاء
بمقام: اے ڈی پیلس(میرج ہال) شہاب پورہ سیالکوٹ