Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: *Frame For Making Thread*

  1. #1
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default *Frame For Making Thread*

    السلام علیکم
    کیسے ہیں سب؟ امید ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے۔ دوستو آج اس تھریڈ میں آپ کے لیے میں ایک فریم لایا ہوں جس میں پر تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    کئی بار میں نے دیکھاہےکہ ممبرز فورم پرتھریڈ ویسے ہی بنا دیتے ہیں یا ڈیزائننگ نہیں جانتے تو اُن کا تھریڈ اچھی طرح نہیں بنتا کوئی لفظ کہاں تو کوئی کہاں۔ اسی مسئلے کو دیکھتے ہوئے میں ایک فریم پوسٹ کررہا ہوں۔ اِس فریم کو کوئی بھی استعمال کرسکتاہے۔ تھریڈ بنائیں اچھے اچھے اور مجھے دیں اجازت۔
    اللہ حافظ۔
    Name:  New.jpg
Views: 193
Size:  89.3 KB
    Name:  1.jpg
Views: 170
Size:  69.1 KB
    Name:  2.jpg
Views: 182
Size:  114.0 KB
    Last edited by WaqeeHaidar; 5th April 2017 at 11:28 PM.

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post
    السلام علیکم
    کیسے ہیں سب؟ امید ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے۔ دوستو آج اس تھریڈ میں آپ کے لیے میں ایک فریم لایا ہوں جس میں پر تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    کئی بار میں نے دیکھاہےکہ ممبرز فورم پرتھریڈ ویسے ہی بنا دیتے ہیں یا ڈیزائننگ نہیں جانتے تو اُن کا تھریڈ اچھی طرح نہیں بنتا کوئی لفظ کہاں تو کوئی کہاں۔ اسی مسئلے کو دیکھتے ہوئے میں ایک فریم پوسٹ کررہا ہوں۔ اِس فریم کو کوئی بھی استعمال کرسکتاہے۔ تھریڈ بنائیں اچھے اچھے اور مجھے دیں اجازت۔
    اللہ حافظ۔
    Name:  New.jpg
Views: 193
Size:  89.3 KB

    وعلیکم السلام
    بھائی بہت اچھی شئیرنگ
    اس سے تھریڈ بہت خوب صورت تیار ہوگا
    بھائی اگر آپ اسکے سنٹر میں آئی ٹی کا لوگو لگا دیتے تو اچھا ہوتا۔۔۔
    خیر میں تو لگا لونگا لیکن کچھ ممبرز ایسے بھی ہیں جو لگانا نہیں جانتے

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم اسلام۔
    یہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔
    میرے لیے تو بہت آسانی ہو گی کیوں کہ مجھے ڈیزائنگ وغیرہ نہیں آتی۔
    اس لیے میرے تھریڈ ہمیشہ سادہ ہی ہوتے ہیں۔ ایک دو دفعہ کونٹیسٹ سیکشن میں کوشش کی تھی۔ بن تو گیا لیکن صفائی نہیں آئی اور ٹائم بھی بہت لگا۔
    اگر آپ اس طرح دو تین ڈیزائن اور بنا دیں تو اور بھی اچھا ہو جائے گا۔
    بندہ بدل بدل کر استعمال کر سکے گا۔
    بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    جی بھائی یہ بہت اچھا اور آسان طریقہ کار ہے جس سے بہت اچھا تھریڈ بن سکتا ہے

  5. #5
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post
    السلام علیکم
    کیسے ہیں سب؟ امید ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے۔ دوستو آج اس تھریڈ میں آپ کے لیے میں ایک فریم لایا ہوں جس میں پر تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    کئی بار میں نے دیکھاہےکہ ممبرز فورم پرتھریڈ ویسے ہی بنا دیتے ہیں یا ڈیزائننگ نہیں جانتے تو اُن کا تھریڈ اچھی طرح نہیں بنتا کوئی لفظ کہاں تو کوئی کہاں۔ اسی مسئلے کو دیکھتے ہوئے میں ایک فریم پوسٹ کررہا ہوں۔ اِس فریم کو کوئی بھی استعمال کرسکتاہے۔ تھریڈ بنائیں اچھے اچھے اور مجھے دیں اجازت۔
    اللہ حافظ۔
    Name:  New.jpg
Views: 193
Size:  89.3 KB
    Halll good

  6. #6
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی بہت اچھی شئیرنگ
    اس سے تھریڈ بہت خوب صورت تیار ہوگا
    بھائی اگر آپ اسکے سنٹر میں آئی ٹی کا لوگو لگا دیتے تو اچھا ہوتا۔۔۔
    خیر میں تو لگا لونگا لیکن کچھ ممبرز ایسے بھی ہیں جو لگانا نہیں جانتے
    بہت بہت شکریہ بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا۔ باقی بات رہی کہ جو میں نے لوگو نہیں لگایا وہ اِس لئے نہیں لگایا کہ اگر کوئی ممبر اسے کسی اور کام کے لئے استعمال کرنا چاہیے تو وہ کرسکے۔

    - - - Updated - - -

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم اسلام۔
    یہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔
    میرے لیے تو بہت آسانی ہو گی کیوں کہ مجھے ڈیزائنگ وغیرہ نہیں آتی۔
    اس لیے میرے تھریڈ ہمیشہ سادہ ہی ہوتے ہیں۔ ایک دو دفعہ کونٹیسٹ سیکشن میں کوشش کی تھی۔ بن تو گیا لیکن صفائی نہیں آئی اور ٹائم بھی بہت لگا۔
    اگر آپ اس طرح دو تین ڈیزائن اور بنا دیں تو اور بھی اچھا ہو جائے گا۔
    بندہ بدل بدل کر استعمال کر سکے گا۔
    بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔
    اچھے ایڈوائس ہے بھائی۔ میں آج ہی 2 مزید ڈیزائنز اپڈیٹ کردیتاہوں۔

  7. #7
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post

    بہت بہت شکریہ بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا۔ باقی بات رہی کہ جو میں نے لوگو نہیں لگایا وہ اِس لئے نہیں لگایا کہ اگر کوئی ممبر اسے کسی اور کام کے لئے استعمال کرنا چاہیے تو وہ کرسکے۔

    - - - Updated - - -

    اچھے ایڈوائس ہے بھائی۔ میں آج ہی 2 مزید ڈیزائنز اپڈیٹ کردیتاہوں۔
    بھائی بہت شکریہ مزید ڈیزائن ایڈ کرنے کا
    کافی مدد ملے گی ان سے ہمیں سب سے اہم وقت کم لگے گا

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post

    بہت بہت شکریہ بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا۔ باقی بات رہی کہ جو میں نے لوگو نہیں لگایا وہ اِس لئے نہیں لگایا کہ اگر کوئی ممبر اسے کسی اور کام کے لئے استعمال کرنا چاہیے تو وہ کرسکے۔

    - - - Updated - - -

    اچھے ایڈوائس ہے بھائی۔ میں آج ہی 2 مزید ڈیزائنز اپڈیٹ کردیتاہوں۔
    بہت شکریہ وقیع حیدر بھائی۔
    جزاک اللہ۔

  9. #9
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    very nice
    Great
    Never Stop Learning And Growing

  10. #10
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    bhot bhot shokoria. Sir istarah our frame share kare. Thankssss
    HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU

  11. #11
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote ANGAR ZKD said: View Post
    bhot bhot shokoria. Sir istarah our frame share kare. Thankssss
    Dear Ap Yah To Use krain. Next Bhi Upload Hojae gay InshAllah.

  12. #12
    Saima arain is offline Senior Member+
    Last Online
    11th April 2017 @ 10:14 PM
    Join Date
    06 Apr 2017
    Gender
    Female
    Posts
    38
    Threads
    2
    Credits
    317
    Thanked: 1

    Default

    بہت شکریہ بھائی۔
    جزاک اللہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Help for making thread
    By awaisnaeemi in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 6
    Last Post: 19th April 2016, 12:22 PM
  2. Solved need frame for new thread
    By janji in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 2nd February 2013, 06:29 PM
  3. Solved Thread making Help
    By sirajia in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 17th January 2011, 06:51 PM
  4. making of new thread
    By Sadaf Awan in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 9
    Last Post: 29th May 2010, 12:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •