Results 1 to 2 of 2

Thread: شانِ صحابہ کرامؓ پر بہترین تحریر

  1. #1
    jawadyazdani's Avatar
    jawadyazdani is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2018 @ 07:51 PM
    Join Date
    04 Apr 2017
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    80
    Threads
    71
    Credits
    1,209
    Thanked
    12

    Default شانِ صحابہ کرامؓ پر بہترین تحریر

    *شانِ صحابہ کرامؓ پر بہترین تحریر *
    وہ ابتداء میں چار تھے
    دارِ ارقم میں 45 ہوگئے
    شعب ابی*طالب میں 82 ہوگئے
    ہجرت کے وقت 115 ہوگئے
    تو غزوئہ بدر میں 313 تھے
    پھر رفتہ رفتہ بڑھتے چلے گئے
    صلح حدیبیہ میں تعداد 1400 ہوئی
    تو فتح مکہ پر 10 ہزار تھے
    پھر غزوئہ حنین میں 12 ہزار ہو گئے
    غزوئہ تبوک میں 40 ہزار تھے
    خطبہ حجۃ الوداع میں ان کی تعداد 70 ہزار سے زیادہ تھی
    حضور اکرم ﷺ کے وصال کے وقت یہ سوا لاکھ تھے
    عرصہ 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذہب کا اعجاز نہیں
    یہ امتیاز صرف اسلام کو حاصل ہے
    وہ لوگ اسلام میں اس قدر گھل مل گئے تھے کہ خود اسلام نظر آتے تھے
    مٹی کے بنے ہوئے مگر پرواز آسمان سے اوپر تھی
    قاری نہیں قرآن تھے وہ موت سے نہیں بلکہ موت اُن سے ڈرتی تھی زمانہ انہیں نہیں بلکہ وہ زمانے کو مسخر کرتے تھے
    بس صحابہؓ وہ جن کا رب اللہ
    صحابہؓ وہ جن کا مدرسہ بیت اللہ
    جن کے استاد رسول اللہﷺ
    جن کا نصاب کتاب اللہ
    جن کا امتحان لینے والا خود اللہ
    نتیجہ
    رضی اللہ عنہم
    صحابہؓ خود حزب اللہ
    جو مانے رحمت اللہ

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote jawadyazdani said: View Post
    *شانِ صحابہ کرامؓ پر بہترین تحریر *
    وہ ابتداء میں چار تھے
    دارِ ارقم میں 45 ہوگئے
    شعب ابی*طالب میں 82 ہوگئے
    ہجرت کے وقت 115 ہوگئے
    تو غزوئہ بدر میں 313 تھے
    پھر رفتہ رفتہ بڑھتے چلے گئے
    صلح حدیبیہ میں تعداد 1400 ہوئی
    تو فتح مکہ پر 10 ہزار تھے
    پھر غزوئہ حنین میں 12 ہزار ہو گئے
    غزوئہ تبوک میں 40 ہزار تھے
    خطبہ حجۃ الوداع میں ان کی تعداد 70 ہزار سے زیادہ تھی
    حضور اکرم ﷺ کے وصال کے وقت یہ سوا لاکھ تھے
    عرصہ 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذہب کا اعجاز نہیں
    یہ امتیاز صرف اسلام کو حاصل ہے
    وہ لوگ اسلام میں اس قدر گھل مل گئے تھے کہ خود اسلام نظر آتے تھے
    مٹی کے بنے ہوئے مگر پرواز آسمان سے اوپر تھی
    قاری نہیں قرآن تھے وہ موت سے نہیں بلکہ موت اُن سے ڈرتی تھی زمانہ انہیں نہیں بلکہ وہ زمانے کو مسخر کرتے تھے
    بس صحابہؓ وہ جن کا رب اللہ
    صحابہؓ وہ جن کا مدرسہ بیت اللہ
    جن کے استاد رسول اللہﷺ
    جن کا نصاب کتاب اللہ
    جن کا امتحان لینے والا خود اللہ
    نتیجہ
    رضی اللہ عنہم
    صحابہؓ خود حزب اللہ
    جو مانے رحمت اللہ
    سبحان اللہ

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 13th November 2012, 12:55 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 4th July 2011, 02:07 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 7th December 2010, 09:05 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 26th June 2010, 12:58 PM
  5. Replies: 24
    Last Post: 24th May 2007, 10:45 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •