Assalam u alaikum
✨☘✨سات خوش نصیب✨☘✨
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا :
سات قسم کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ اس دن اپنے سائے میں سایہ مہیا کرے گا جس دن کے سائے کے سوا کو ئی سایہ نہیں ہو گا
1✨عدل کرنے والا حکمران ،
2✨اور وہ نوجوان جو اللہ کی عبادت کے ساتھ پروان چڑھا ،
3✨ اور وہ آدمی جس کا دل مسجد میں اٹکا ہواہے ،
4✨ اور ایسے دو آدمی جنھوں نے
اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کی اسی پر اکٹھے ہو ئے اور اسی پر جدا ہو ئے ،
5✨اور ایسا آدمی جسے مرتبے اور حسن والی عورت نے (گناہ کی) دعوت دی تو اس (آدمی) نے کہا: میں اللہ سے ڈرتا ہوں ،
6✨اور وہ آدمی جس نے چھپا کر صدقہ کیا حتیٰ کہ اس کا بایاں ہاتھ جو کچھ خرچ کر رہا ہے اسے دایاں نہیں جانتا ،
7✨اور وہ آدمی جس نے تنہا ئی میں اللہ کو یا د کیا تو اس کی آنکھیں بہنے لگیں -
☘✨صحیح مسلم حدیث 2380✨☘
Bookmarks