Assalam u alaikum
ہارون رشید نے امام مالک سے کہا...★
اگر دنیا میں کسی جگہ حضور کی گستاخی ہوجائے تو حضور کی اُمت کی کیا ذمہ داری ہے ؟؟؟
فرمایا امتِ مُسلمہ بدلہ لے اُس سے...
پوچھا اگر وہ ایسا نہ کرے تو پھر ؟؟؟
تاریخی جُملہ امام مالک کا لکھ لو دل کی تختیوں پر...
آپ نے فرمایا پھر حضور کی ساری امت مرجائے... اُس کو جِینے کا بھی کوئی حق نہیں. . .★
Bookmarks