کچھ امیروں کی ڈینگ...😀😀😀

کسی نے کہا میرا باتھ روم 10 لاکھ کا تو کسی نے 20 لاکھ کاکسی نے 50 لاکھ کا بتایا


اور جب یہی بات ایک کسان سے پوچھی گئی تو اس نے بتایا کہ میں جہاں صبح لوٹا لے کر جاتا ہوں اس کھیت کی قیمت 7 کروڑ ہے
اور ایسے باتھ روم تو ہم ھر روز بدلتے ہیں😀😀😀😀