Results 1 to 3 of 3

Thread: آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام رولز۔

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام رولز۔

    Name:  1.png
Views: 1418
Size:  46.4 KB
    آئی ٹی ڈی کے نیو ممبرز اس فورم پر اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جب کوئی ممبر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو جائن کرتا ہے تو اس کو اس فورم کے رولز کے بارے میں پتا نہیں ہوتا۔
    جس کی وجہ سے وہ رولز کی خلاف ورزی کرتا رہتا ہے اور مجبوراٰ ٹیم ممبرز کو اس کے تھریڈ آر بی یا ڈیلیٹ کرنے پڑتے ہیں۔ اس وجہ سے نیو ممبر بہت پریشان ہوتا ہے۔
    اور اس کی سوچ ٹیم ممبرز کے خلاف ہو جاتی ہے۔جب کہ حقیقت میں ایسا بالکل نہیں ہوتا۔
    تمام ٹیم ممبرز بہت محنت کر کے اس فورم کو قوانین کے مطابق چلانے میں مینجمنٹ کی مدد کر رہے ہوتے ہیں۔
    اس لیے میری تمام نیو ممبرز سے درخواست ہے کہ وہ تمام ٹیم ممبران کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں۔
    نیو ممبران کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے میں نے آئی ٹی دنیا فورم کے تمام رولز ایک جگہ کر دیے ہیں تا کہ نیو ممبران کو یہ رولز ڈھونڈنے نہ پڑیں۔
    اور آپ کو پڑھنے میں آسانی ہو۔امید کرتا ہوں کہ تمام نیو ممبران اس سے استفادہ حاصل کریں گے اور اس فورم پر رولز کے مطابق ہی کام کریں گے۔

    یہاں جو سب سے ضروری بات جو کہ ہر سیکشن پر لاگو ہوتی ہے وہ یہ کہ اس فورم پر کسی بھی جگہ اپنا کانٹیکٹ نمبر، ای میل آئی ڈی،فیس بک آئی ڈی، واٹس ایپ آئی ڈی، پرسنل چینل، پرسنل ویب سائٹ، پرسنل یو ٹیوب اور اسی۔ قسم کی دوسری چیزیں شئیر کرنا منع ہے۔ اس پر سخت ایکشن لیا جاتا ہے۔ جس میں تھریڈ کو آر بی کرنا، انفریکشن جاری کرنا اور ممبر کی آئی ڈی کو بین کرنا شامل ہیں۔ اس لئے ان چیزوں سے اجتناب کریں۔
    البتہ ویب ماسٹر ذون میں ممبرز
    اپنے بلاگز،۔۔ ویب سائٹس،۔ پیچز یا ویب ہوسٹنگ کی ری ویو صرف اور صرف ایک بار دے سکتے ہیں۔۔۔ایک سے زیادہ با ر شیئر کرنے کے صورت میں یہ سپمنگ کی زمرے میں آئنگی۔۔ اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔۔
    Name:  0.gif
Views: 1403
Size:  35.8 KB

    Name:  1.gif
Views: 1413
Size:  104.5 KB

    Name:  2.gif
Views: 1421
Size:  95.1 KB

    Name:  3.gif
Views: 1401
Size:  41.5 KB

    Name:  4.gif
Views: 1401
Size:  55.9 KB

    News and Announcement

    سیکشن بنانے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ یہاں پر ہم آئی ٹی دنیا کے متعلق ہونے والے چیزوں یا فیصلوں سے اپنے ممبران کو آگاہ کر لیں۔۔۔۔
    اس سیکشن میں کئی عرصے سے رولز کے حلاف پوسٹ موجود ہے۔۔ حالانکہ اس سیکشن میں وئی آئی پی شمول تمام نارمل ممبرز کو تھریڈ پوسٹ کرنے سے روکھا گیا ہے۔۔
    پلیز تمام ممبر اور ٹیم ممبرز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔۔۔۔کہ یہ سیکشن تعزیت وغیرہ کے تھریڈ کے لئے نہیں۔
    ۔بلکہ یہ صرف اور صرف آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے ہونی والی نئی چیزوں ، سیٹنگز یا نئی انفارمشن کو ممبرز تک پہچانے کے لئے بنایا گیا ہے۔۔
    اس سیکشن سے تمام ایسے تھریڈ بات چیت سیکشن میں منتقل کئے جائنگے جو اس سیکشن کے رولز کے حلاف ہے۔۔
    مستقبل میں تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز سے درحواست ہے کہ اس سیکشن کے رولز اور ریگولیشن کا حیال رکھیں۔۔

    Contest Section
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔

    اس سیکشن کا مقصد ذہنی آزمائش کے ساتھ ساتھ ممبرز کی معلومات میں اضافہ کرنا ہے۔
    ہر سیکشن کی طرح اس سیکشن کے بھی کچھ رولز بنائے جا رہے ہیں تاکہ ممبر سیکشن کے مطابق ہی اپنی پوسٹنگ کریں۔۔
    ۱: اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط کے تھریڈ کی اجازت ہے۔۔چاہے وہ یونی اردو کی صورت میں ہو یا تصویری اردو کی صورت میں۔۔
    ۲: اس سیکشن میں ممبر وہی سوال پوچھ سکتا ہے جس کی مکمل معلومات اسے ہو۔۔۔اور سوال کو اس انداز میں پوسٹ کرنا چاہیے کہ ممبر کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
    اگر سوال کسی لفظ ، جملے یا فقرے کے متعلق ہو تو اس کی مکمل معلومات دینی چاہیے جیسے یہ کس زبان کا لفظ ہے وغیرہ۔
    تمام ممبران اس بات کا خیال رکھیں کہ اگر کوئی دینی اسلامی سوال پوچھنا ہو تو اس کے جواب میں مستند حوالا ضرور دیں۔
    ۳: اس سیکشن میں تمام سیکشنز کی طرح اخلاق کے اندر ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے
    غیر اخلاقی سوالات پوچھنے پر وارننگ کے ساتھ ساتھ ممبر کی رجسٹریشن بھی ختم کی جا سکتی ہیں۔۔
    ۴: کوئی بھی سوال زیادہ سے زیادہ دس دن تک ہی آپن رہ سکتا ہیں۔۔
    اگر دس دن کے اندر اس کو حل نہ کیا گیا تو سوال پوچھنے والے کو لازم اس کا جواب دینا چاہیے۔ دس دن کے بعد تھریڈ کو کلوز کر دیا جائےگا۔
    ۵: اس سیکشن میں ممبر منیجمنٹ کی اجازت کے بغیر انعام وغیرہ کے مقابلے سٹارٹ نہیں کرسکتے ۔۔
    ۶: اس سیکشن میں تمام تھریڈ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹیم ممبرز کے
    Approve
    کرنے کے بعد ہی شو ہونگے۔۔
    ۷: اپنے تھریڈز کے لئے ہمیشہ مناسب ٹائٹل ہی لکھیں۔۔۔تاکہ آپ کے تھریڈ کو کھولنے سے پہلی ہی آپ کے سوال کےمتعلق انفارمشن مل جائے کہ اس تھریڈ میں کیا ہے۔۔
    امید ہے تمام ممبرز اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ اور یہ سب کچھ ہمارے انفارمشن میں اضافے کا باعث بنے گے۔۔۔
    اس سیکشن میں غیر ضروری پوسٹ کی اجازت نہیں ہے۔ اگر آپ کو پوچھے گئے سوال کا جواب آتا ہے تو صرف اس کا جواب دیں ورنہ خاموش رہیں۔
    یہاں کمنٹ میں صرف یہ لکھنا کہ بہت خوب، اچھا سوال ہے، ویری نائس وغیرہ وغیرہ آف ٹاپک کے زمرے میں آئے گا اور ایسی پوسٹس اپرو نہیں کیں جائیں گیں بلکہ آر بی کر دی جائیں گیں۔
    Introduction
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    امید ہے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سب ہی ممبرز خیر خیریت سے ہونگے انشا اللہ تعالی ، اللہ تبارک تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ، اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد جو ہمارے بالکل نیو ممبر ہے اور جو انٹروڈیکشن سیکشن میں آتے ہیں کیونکہ رجسٹر ہونے کے بعد صرف یہی ایک ایسا سیکشن ہے جہاں نیو ممبر اپنا تھریڈ پوسٹ کرسکتے ہیں ایسے ہمارے سب ہی نیو ممبرز کو یہ آگاہ کرنا چاہونگا کہ براہ کرم انٹروڈیکشن سیکشن میں صرف اور صرف اپنا تعارف کرائیے نام ، اپنے بارے میں اگر بتانا چاہے تو تفصیلات ، اس کے علاوہ اگر آٖپ ہیلپ سے متعلق یا کوئی اور انفارمیشن شیئر کرانا چاہوگے اس سیکشن میں تو وہ تھریڈ آر بی ہوجائے گا یعنی وہ ڈیلیٹ کردیا جائے گا ۔ تو براہ کرم اس سیکشن میں یعنی انٹروڈیکشن سیکشن میں صرف اور صرف اپنا تعارف کرائیے اور پھر سب سے پہلے آپ لوگ فورم پر کس طرح آپ ریپلائے کروگے ، پوسٹنگ کروگے اور دیگر کیا ضروری باتیں ہیں سمجھنے اور سیکھنے کے لئے وزٹ کیجئے "نیو ممبر ٹرینینگ سیکشن" کا لنک نیچے موجود ہے
    http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
    Latest Jobs & Other Advertisement
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ہمارا اولین مقصد سیکھنے اور سکھنانے کا ہے۔۔ لیکن اس کے ساتھ ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپنے ممبرز کی ہر حواہش اور ضرورت کو پورا کر سکیں۔۔
    اس چیز کو دیکھتے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ سب کے لئے یہ سیکشن ایڈ کیا جا رہا ہے۔۔امید ہے اس سیکشن کا استعمال بہت مفید رہیگا۔۔ اور ممبرز کو فائدہ دے گا۔۔اس سیکشن میں آئی ڈی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم کوشش کریگی کہ اس میں دھوکہ وہی وغیرہ کو روکھا جا سکیں۔۔۔۔لیکن کسی بھی فراڈ ، دھوکہ وغیرہ وغیرہ کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لیگی۔۔
    سیکشن میں دھوکہ اور فراڈ کو روکھنے کے لئے تمام نئے تھریڈ ز پر موڈریشن ایکٹوو کی گئی ہے۔۔ یعنی جب کوئی تھریڈ پوسٹ کریگا۔ ۔وہ ممبرز کو ڈائرکٹ شو نہیں ہوگا ۔۔ بلکہ پہلے موڈریٹرز اس کو چیک کر ینگے۔۔ اور چیک کرنے کے بعد اپروو کرینگے۔۔
    سیکشن رولز۔۔۔۔۔۔
    اس سیکشن میں جابز کے متعلق اشتہارات اور عام ممبرز یا کمپینیز وغیرہ اپنی اشتہارات صرف ایک ہی بار دے سکتے ہیں۔۔
    تمام اشہارات کے لئے صاف اور کلئیر الفاظ میں تھریڈ ٹائٹل لکھنا ضروری ہے۔۔
    جابز کے اشتہارات کے علاوہ کوئی عام ممبر اپنی ای میل یا فون نمبر شیئر نہیں کر سکتا۔۔
    جابز کے اشتہارات کے لئے ضروری ہے کہ وہ کسی مستند نیوز پیپر سے لی گئی ہو۔۔ اور تصویری شکل میں ہو۔۔ اور سورس کے ساتھ دی گئی ہو۔۔
    Earn Money Online
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    آن لائن ارننگ ۔۔اس چیز پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اور اس کی ٹیم کو بالکل اعتماد نہیں۔۔ یہ چیز نوے فیصد سے زیادہ جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔۔لیکن ہمارے بہت سارے ممبرز کو اس میں دلچسپی ہے۔۔ان کی ضرورت اور دلچسپی کی حاطر اس سیکشن کو ٹیسٹنگ کے لئے عارضی طور پر بنایا جا رہا ہے۔۔ (جس کو بعد میں مستقل بھی کیا جا سکتا ہے۔۔ )۔۔
    کسی بھی تھریڈ کا غلط ہونے،۔۔ فراڈ۔۔۔ ممبر ز کا ٹائم ویسٹ ہونے۔ ۔۔ یا کسی بھی قسم دھوکہ دہی وغیرہ کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لیتی۔۔۔
    سیکشن رولز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کسی بھی ارننگ سائٹ ،۔۔ پیج وغیرہ کا کوئی ممبر صرف ایک ہی بار اپنے پرنسل
    referrals
    کے ساتھ تھریڈ بنا سکتا ہے۔۔ ایک سے زیادہ بار بنانے کی صورت میں سمپنگ کے زمرے میں آئیگی اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔
    موبائل نمبرز ۔۔ ای میل آئی ڈیز وغیرہ وغیرہ کی بالکل اجازت نہیں ہے۔۔شیئر کرنے کی صورت میں سخت ایکشن لی جائیگی۔۔۔
    اگر کوئی سائٹ پیج وغیرہ کسی ایک ممبر نے شیئر کی ہو۔۔ اور دوسرا اس کو اپنی
    referrals
    لنک کے ساتھ شیئر کرنا چاہیے تو اس کی اجازت ہے۔۔لیکن تھریڈ اس کو اپنے الفاظ میں لکھنا پڑے گا۔۔ نہ کہ کاپی پیسٹ کریں۔۔
    یہاں اپنے تھریڈ کو رومن اردو یا اردو رسم الخط میں ہی لکھا جائیگا۔۔ کاپی پیسٹ انگلش تھریڈز کی اجازت نہیں ہوگی۔۔
    کسی بھی تھریڈ کے لئے پیمنٹ پروف دینا لازم ہے۔۔
    Payment Proof
    کے بغیر تھریڈ ڈیلیٹ کی جائیگی۔۔
    کوئی بھی ٹیم ممبر۔۔کسی بھی ممبر کے ساتھ ارننگ وغیرہ کے بارے میں معلومات طے نہیں کریگا۔۔ اور نہ ہی ارننگ کے متعلق آئی ٹی دنیا ڈاٹ سے باہر کسی بھی قسم کا لین دین کریگا۔۔
    باقی رولز سیکشن میں ایکٹویٹی اور تھریڈز کے معیار کے بعد پوسٹ ہونگی۔۔

    Webmaster Zone
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    دوستوں اس سیکشن کی ضرورت کافی ٹائم سے محسوس ہو رہی تھی۔۔ بہت سارے ممبرز کسی نہ کسی طریقے سے اس چیز سے وابستہ ہے۔۔
    اس سیکشن کے بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ممبران فری میں اپنے ویب پیچز ، بلاگز یا ویب ہوسٹنگ سروسس کو ایڈروٹائز کر سکیں۔۔ اور ان کی محنت کا پھل مل سکیں۔۔
    لیکن ہم سپمنگ کا اختیار کسی کو نہیں دینگے۔۔۔۔۔یہ چیز یں ایک سے زیادہ بار شیئر کرنے کی صورت میں یہ سپمنگ کے زمرے میں آئیگی اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔
    سیکشن رولز۔۔۔
    سیکشن میں ممبر اپنے بلاگز،۔۔ ویب سائٹس،۔ پیچز یا ویب ہوسٹنگ کی ری ویو صرف اور صرف ایک بار دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ایک سے زیادہ با ر شیئر کرنے کے صورت میں یہ سپمنگ کی زمرے میں آئنگی۔۔ اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔۔
    دوسرے تمام سیکشنز کی طرح یہاں اپنے موبائل نمبر دینا،۔۔فارم کا لنک دینا--ای میل آئی ڈیز دینا ۔،۔۔ فیس بک ٹویٹر وغیرہ کی آئی ڈیز،۔۔ گروپس، یا پیچر وغیرہ دینا سختی سے منع ہے،۔۔ اور اس کے شیئر کرنے پر سخت ایکشن لی جاتی ہے۔۔
    باقی سیکشنز کی طرح۔۔۔۔۔موبائل ، ای میل وغیرہ وغیرہ کی اجازت نہیں ہوگی۔۔

    English IT Zone
    صرف انگلش تھریڈ
    Courses
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Urdu Tutorials & Designing
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Computer Articles
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  1.jpg
Views: 1376
Size:  56.2 KB
    Software Reviews
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  2.jpg
Views: 1373
Size:  47.4 KB
    Website Reviews
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  4.jpg
Views: 1370
Size:  80.9 KB
    Anti-Hacking
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    E-Books
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  5.png
Views: 1356
Size:  130.9 KB
    Last edited by Shaheen Latif; 21st May 2022 at 03:30 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 19th July 2013, 10:16 PM
  2. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  3. مون لائیٹ آفریدی کا ایک درخواست آئی ڈی کے ب
    By مون لائیٹ آفریدی in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 21st August 2008, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •