Results 1 to 3 of 3

Thread: آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام رولز۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام رولز۔

    Name:  1.png
Views: 1417
Size:  46.4 KB
    آئی ٹی ڈی کے نیو ممبرز اس فورم پر اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جب کوئی ممبر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو جائن کرتا ہے تو اس کو اس فورم کے رولز کے بارے میں پتا نہیں ہوتا۔
    جس کی وجہ سے وہ رولز کی خلاف ورزی کرتا رہتا ہے اور مجبوراٰ ٹیم ممبرز کو اس کے تھریڈ آر بی یا ڈیلیٹ کرنے پڑتے ہیں۔ اس وجہ سے نیو ممبر بہت پریشان ہوتا ہے۔
    اور اس کی سوچ ٹیم ممبرز کے خلاف ہو جاتی ہے۔جب کہ حقیقت میں ایسا بالکل نہیں ہوتا۔
    تمام ٹیم ممبرز بہت محنت کر کے اس فورم کو قوانین کے مطابق چلانے میں مینجمنٹ کی مدد کر رہے ہوتے ہیں۔
    اس لیے میری تمام نیو ممبرز سے درخواست ہے کہ وہ تمام ٹیم ممبران کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں۔
    نیو ممبران کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے میں نے آئی ٹی دنیا فورم کے تمام رولز ایک جگہ کر دیے ہیں تا کہ نیو ممبران کو یہ رولز ڈھونڈنے نہ پڑیں۔
    اور آپ کو پڑھنے میں آسانی ہو۔امید کرتا ہوں کہ تمام نیو ممبران اس سے استفادہ حاصل کریں گے اور اس فورم پر رولز کے مطابق ہی کام کریں گے۔

    یہاں جو سب سے ضروری بات جو کہ ہر سیکشن پر لاگو ہوتی ہے وہ یہ کہ اس فورم پر کسی بھی جگہ اپنا کانٹیکٹ نمبر، ای میل آئی ڈی،فیس بک آئی ڈی، واٹس ایپ آئی ڈی، پرسنل چینل، پرسنل ویب سائٹ، پرسنل یو ٹیوب اور اسی۔ قسم کی دوسری چیزیں شئیر کرنا منع ہے۔ اس پر سخت ایکشن لیا جاتا ہے۔ جس میں تھریڈ کو آر بی کرنا، انفریکشن جاری کرنا اور ممبر کی آئی ڈی کو بین کرنا شامل ہیں۔ اس لئے ان چیزوں سے اجتناب کریں۔
    البتہ ویب ماسٹر ذون میں ممبرز
    اپنے بلاگز،۔۔ ویب سائٹس،۔ پیچز یا ویب ہوسٹنگ کی ری ویو صرف اور صرف ایک بار دے سکتے ہیں۔۔۔ایک سے زیادہ با ر شیئر کرنے کے صورت میں یہ سپمنگ کی زمرے میں آئنگی۔۔ اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔۔
    Name:  0.gif
Views: 1402
Size:  35.8 KB

    Name:  1.gif
Views: 1412
Size:  104.5 KB

    Name:  2.gif
Views: 1420
Size:  95.1 KB

    Name:  3.gif
Views: 1400
Size:  41.5 KB

    Name:  4.gif
Views: 1400
Size:  55.9 KB

    News and Announcement

    سیکشن بنانے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ یہاں پر ہم آئی ٹی دنیا کے متعلق ہونے والے چیزوں یا فیصلوں سے اپنے ممبران کو آگاہ کر لیں۔۔۔۔
    اس سیکشن میں کئی عرصے سے رولز کے حلاف پوسٹ موجود ہے۔۔ حالانکہ اس سیکشن میں وئی آئی پی شمول تمام نارمل ممبرز کو تھریڈ پوسٹ کرنے سے روکھا گیا ہے۔۔
    پلیز تمام ممبر اور ٹیم ممبرز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔۔۔۔کہ یہ سیکشن تعزیت وغیرہ کے تھریڈ کے لئے نہیں۔
    ۔بلکہ یہ صرف اور صرف آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے ہونی والی نئی چیزوں ، سیٹنگز یا نئی انفارمشن کو ممبرز تک پہچانے کے لئے بنایا گیا ہے۔۔
    اس سیکشن سے تمام ایسے تھریڈ بات چیت سیکشن میں منتقل کئے جائنگے جو اس سیکشن کے رولز کے حلاف ہے۔۔
    مستقبل میں تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز سے درحواست ہے کہ اس سیکشن کے رولز اور ریگولیشن کا حیال رکھیں۔۔

    Contest Section
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔

    اس سیکشن کا مقصد ذہنی آزمائش کے ساتھ ساتھ ممبرز کی معلومات میں اضافہ کرنا ہے۔
    ہر سیکشن کی طرح اس سیکشن کے بھی کچھ رولز بنائے جا رہے ہیں تاکہ ممبر سیکشن کے مطابق ہی اپنی پوسٹنگ کریں۔۔
    ۱: اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط کے تھریڈ کی اجازت ہے۔۔چاہے وہ یونی اردو کی صورت میں ہو یا تصویری اردو کی صورت میں۔۔
    ۲: اس سیکشن میں ممبر وہی سوال پوچھ سکتا ہے جس کی مکمل معلومات اسے ہو۔۔۔اور سوال کو اس انداز میں پوسٹ کرنا چاہیے کہ ممبر کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
    اگر سوال کسی لفظ ، جملے یا فقرے کے متعلق ہو تو اس کی مکمل معلومات دینی چاہیے جیسے یہ کس زبان کا لفظ ہے وغیرہ۔
    تمام ممبران اس بات کا خیال رکھیں کہ اگر کوئی دینی اسلامی سوال پوچھنا ہو تو اس کے جواب میں مستند حوالا ضرور دیں۔
    ۳: اس سیکشن میں تمام سیکشنز کی طرح اخلاق کے اندر ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے
    غیر اخلاقی سوالات پوچھنے پر وارننگ کے ساتھ ساتھ ممبر کی رجسٹریشن بھی ختم کی جا سکتی ہیں۔۔
    ۴: کوئی بھی سوال زیادہ سے زیادہ دس دن تک ہی آپن رہ سکتا ہیں۔۔
    اگر دس دن کے اندر اس کو حل نہ کیا گیا تو سوال پوچھنے والے کو لازم اس کا جواب دینا چاہیے۔ دس دن کے بعد تھریڈ کو کلوز کر دیا جائےگا۔
    ۵: اس سیکشن میں ممبر منیجمنٹ کی اجازت کے بغیر انعام وغیرہ کے مقابلے سٹارٹ نہیں کرسکتے ۔۔
    ۶: اس سیکشن میں تمام تھریڈ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹیم ممبرز کے
    Approve
    کرنے کے بعد ہی شو ہونگے۔۔
    ۷: اپنے تھریڈز کے لئے ہمیشہ مناسب ٹائٹل ہی لکھیں۔۔۔تاکہ آپ کے تھریڈ کو کھولنے سے پہلی ہی آپ کے سوال کےمتعلق انفارمشن مل جائے کہ اس تھریڈ میں کیا ہے۔۔
    امید ہے تمام ممبرز اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ اور یہ سب کچھ ہمارے انفارمشن میں اضافے کا باعث بنے گے۔۔۔
    اس سیکشن میں غیر ضروری پوسٹ کی اجازت نہیں ہے۔ اگر آپ کو پوچھے گئے سوال کا جواب آتا ہے تو صرف اس کا جواب دیں ورنہ خاموش رہیں۔
    یہاں کمنٹ میں صرف یہ لکھنا کہ بہت خوب، اچھا سوال ہے، ویری نائس وغیرہ وغیرہ آف ٹاپک کے زمرے میں آئے گا اور ایسی پوسٹس اپرو نہیں کیں جائیں گیں بلکہ آر بی کر دی جائیں گیں۔
    Introduction
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    امید ہے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سب ہی ممبرز خیر خیریت سے ہونگے انشا اللہ تعالی ، اللہ تبارک تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ، اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد جو ہمارے بالکل نیو ممبر ہے اور جو انٹروڈیکشن سیکشن میں آتے ہیں کیونکہ رجسٹر ہونے کے بعد صرف یہی ایک ایسا سیکشن ہے جہاں نیو ممبر اپنا تھریڈ پوسٹ کرسکتے ہیں ایسے ہمارے سب ہی نیو ممبرز کو یہ آگاہ کرنا چاہونگا کہ براہ کرم انٹروڈیکشن سیکشن میں صرف اور صرف اپنا تعارف کرائیے نام ، اپنے بارے میں اگر بتانا چاہے تو تفصیلات ، اس کے علاوہ اگر آٖپ ہیلپ سے متعلق یا کوئی اور انفارمیشن شیئر کرانا چاہوگے اس سیکشن میں تو وہ تھریڈ آر بی ہوجائے گا یعنی وہ ڈیلیٹ کردیا جائے گا ۔ تو براہ کرم اس سیکشن میں یعنی انٹروڈیکشن سیکشن میں صرف اور صرف اپنا تعارف کرائیے اور پھر سب سے پہلے آپ لوگ فورم پر کس طرح آپ ریپلائے کروگے ، پوسٹنگ کروگے اور دیگر کیا ضروری باتیں ہیں سمجھنے اور سیکھنے کے لئے وزٹ کیجئے "نیو ممبر ٹرینینگ سیکشن" کا لنک نیچے موجود ہے
    http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
    Latest Jobs & Other Advertisement
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ہمارا اولین مقصد سیکھنے اور سکھنانے کا ہے۔۔ لیکن اس کے ساتھ ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپنے ممبرز کی ہر حواہش اور ضرورت کو پورا کر سکیں۔۔
    اس چیز کو دیکھتے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ سب کے لئے یہ سیکشن ایڈ کیا جا رہا ہے۔۔امید ہے اس سیکشن کا استعمال بہت مفید رہیگا۔۔ اور ممبرز کو فائدہ دے گا۔۔اس سیکشن میں آئی ڈی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم کوشش کریگی کہ اس میں دھوکہ وہی وغیرہ کو روکھا جا سکیں۔۔۔۔لیکن کسی بھی فراڈ ، دھوکہ وغیرہ وغیرہ کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لیگی۔۔
    سیکشن میں دھوکہ اور فراڈ کو روکھنے کے لئے تمام نئے تھریڈ ز پر موڈریشن ایکٹوو کی گئی ہے۔۔ یعنی جب کوئی تھریڈ پوسٹ کریگا۔ ۔وہ ممبرز کو ڈائرکٹ شو نہیں ہوگا ۔۔ بلکہ پہلے موڈریٹرز اس کو چیک کر ینگے۔۔ اور چیک کرنے کے بعد اپروو کرینگے۔۔
    سیکشن رولز۔۔۔۔۔۔
    اس سیکشن میں جابز کے متعلق اشتہارات اور عام ممبرز یا کمپینیز وغیرہ اپنی اشتہارات صرف ایک ہی بار دے سکتے ہیں۔۔
    تمام اشہارات کے لئے صاف اور کلئیر الفاظ میں تھریڈ ٹائٹل لکھنا ضروری ہے۔۔
    جابز کے اشتہارات کے علاوہ کوئی عام ممبر اپنی ای میل یا فون نمبر شیئر نہیں کر سکتا۔۔
    جابز کے اشتہارات کے لئے ضروری ہے کہ وہ کسی مستند نیوز پیپر سے لی گئی ہو۔۔ اور تصویری شکل میں ہو۔۔ اور سورس کے ساتھ دی گئی ہو۔۔
    Earn Money Online
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    آن لائن ارننگ ۔۔اس چیز پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اور اس کی ٹیم کو بالکل اعتماد نہیں۔۔ یہ چیز نوے فیصد سے زیادہ جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔۔لیکن ہمارے بہت سارے ممبرز کو اس میں دلچسپی ہے۔۔ان کی ضرورت اور دلچسپی کی حاطر اس سیکشن کو ٹیسٹنگ کے لئے عارضی طور پر بنایا جا رہا ہے۔۔ (جس کو بعد میں مستقل بھی کیا جا سکتا ہے۔۔ )۔۔
    کسی بھی تھریڈ کا غلط ہونے،۔۔ فراڈ۔۔۔ ممبر ز کا ٹائم ویسٹ ہونے۔ ۔۔ یا کسی بھی قسم دھوکہ دہی وغیرہ کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لیتی۔۔۔
    سیکشن رولز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کسی بھی ارننگ سائٹ ،۔۔ پیج وغیرہ کا کوئی ممبر صرف ایک ہی بار اپنے پرنسل
    referrals
    کے ساتھ تھریڈ بنا سکتا ہے۔۔ ایک سے زیادہ بار بنانے کی صورت میں سمپنگ کے زمرے میں آئیگی اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔
    موبائل نمبرز ۔۔ ای میل آئی ڈیز وغیرہ وغیرہ کی بالکل اجازت نہیں ہے۔۔شیئر کرنے کی صورت میں سخت ایکشن لی جائیگی۔۔۔
    اگر کوئی سائٹ پیج وغیرہ کسی ایک ممبر نے شیئر کی ہو۔۔ اور دوسرا اس کو اپنی
    referrals
    لنک کے ساتھ شیئر کرنا چاہیے تو اس کی اجازت ہے۔۔لیکن تھریڈ اس کو اپنے الفاظ میں لکھنا پڑے گا۔۔ نہ کہ کاپی پیسٹ کریں۔۔
    یہاں اپنے تھریڈ کو رومن اردو یا اردو رسم الخط میں ہی لکھا جائیگا۔۔ کاپی پیسٹ انگلش تھریڈز کی اجازت نہیں ہوگی۔۔
    کسی بھی تھریڈ کے لئے پیمنٹ پروف دینا لازم ہے۔۔
    Payment Proof
    کے بغیر تھریڈ ڈیلیٹ کی جائیگی۔۔
    کوئی بھی ٹیم ممبر۔۔کسی بھی ممبر کے ساتھ ارننگ وغیرہ کے بارے میں معلومات طے نہیں کریگا۔۔ اور نہ ہی ارننگ کے متعلق آئی ٹی دنیا ڈاٹ سے باہر کسی بھی قسم کا لین دین کریگا۔۔
    باقی رولز سیکشن میں ایکٹویٹی اور تھریڈز کے معیار کے بعد پوسٹ ہونگی۔۔

    Webmaster Zone
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    دوستوں اس سیکشن کی ضرورت کافی ٹائم سے محسوس ہو رہی تھی۔۔ بہت سارے ممبرز کسی نہ کسی طریقے سے اس چیز سے وابستہ ہے۔۔
    اس سیکشن کے بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ممبران فری میں اپنے ویب پیچز ، بلاگز یا ویب ہوسٹنگ سروسس کو ایڈروٹائز کر سکیں۔۔ اور ان کی محنت کا پھل مل سکیں۔۔
    لیکن ہم سپمنگ کا اختیار کسی کو نہیں دینگے۔۔۔۔۔یہ چیز یں ایک سے زیادہ بار شیئر کرنے کی صورت میں یہ سپمنگ کے زمرے میں آئیگی اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔
    سیکشن رولز۔۔۔
    سیکشن میں ممبر اپنے بلاگز،۔۔ ویب سائٹس،۔ پیچز یا ویب ہوسٹنگ کی ری ویو صرف اور صرف ایک بار دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ایک سے زیادہ با ر شیئر کرنے کے صورت میں یہ سپمنگ کی زمرے میں آئنگی۔۔ اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔۔
    دوسرے تمام سیکشنز کی طرح یہاں اپنے موبائل نمبر دینا،۔۔فارم کا لنک دینا--ای میل آئی ڈیز دینا ۔،۔۔ فیس بک ٹویٹر وغیرہ کی آئی ڈیز،۔۔ گروپس، یا پیچر وغیرہ دینا سختی سے منع ہے،۔۔ اور اس کے شیئر کرنے پر سخت ایکشن لی جاتی ہے۔۔
    باقی سیکشنز کی طرح۔۔۔۔۔موبائل ، ای میل وغیرہ وغیرہ کی اجازت نہیں ہوگی۔۔

    English IT Zone
    صرف انگلش تھریڈ
    Courses
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Urdu Tutorials & Designing
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Computer Articles
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  1.jpg
Views: 1375
Size:  56.2 KB
    Software Reviews
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  2.jpg
Views: 1372
Size:  47.4 KB
    Website Reviews
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  4.jpg
Views: 1369
Size:  80.9 KB
    Anti-Hacking
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    E-Books
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  5.png
Views: 1355
Size:  130.9 KB
    Last edited by Shaheen Latif; 21st May 2022 at 03:30 PM.

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    PC Games
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    Share all kind of games. Arcade, Puzzle, Board, Fighting, Sports, SWF games etc Review must be in Urdu or in roman Urdu. Do not share cracks or serial numbers for games.
    Ask an Expert
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    Name:  6.png
Views: 1355
Size:  103.1 KB
    Educational Discussion
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    Name:  7.png
Views: 1353
Size:  148.6 KB
    All Networks Free Internet Tricks
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    کوشش کریں کہ یہاں پر جو ٹپس شیئر کریں۔اسے پہلے خود چیک کریں۔
    اس کے بعد ہی اسے یہاں پر پوسٹ کریں۔اور کوشش کریں کہ پوسٹ اردومیں کریں۔اور مکمل تفصیل اور سکرین شارٹ کے ساتھ لکھیں۔
    اور سب سےاہم بات آپ جو فری انٹرنیٹ شیئرنگ کر رہے ہیں اس کے متعلق یہ بھی لکھیں کہ آپ نے اسے کس ہینڈلر براؤزر پر چیک کیا ہے۔
    ۔۔۔۔مثال کے طور پر
    Uc browser 10.6
    یا
    Uc browser 8.6
    یا
    Operamini 7.6
    یا
    Operamini 4.1
    کیونکہ بعض اوقات فری اٹرنیٹ ٹرکس کارآمد ہوتی ہیں اور کام کر رہی ہوتی ہیں۔اور ممبرز اسے کسی دوسرے براؤزر پر چیک کرتے ہیں تو وہ کام نہیں کرتی۔
    اور میں نے خود چیک کیا ہے کہ موبائل کا براؤزر اگرڈیفالٹ سیٹنگپر لگا ہو تو یہ ٹپس کام نہیں کرتی۔
    اور اس طرح آپ کی محنت پر پانی پھر جاتا ہے۔۔۔اور ممبرز کہتے ہیں کہ یہ ٹرک کام نہیں کر رہی۔
    اس لیئے جو فری انٹرنیٹ کی شیئرنگ بھی کریں اسے مکمل تفصیل کے ساتھ پوسٹ کریں ۔
    اور ہو سکے تو ساتھ سکرین شارٹ بھی اٹیچ کریں
    ایک اہم بات
    جب بھی کوئ تھریڈ پوسٹ کریں تو اسے چیک کر لیں کہ وہ پہلے یہاں شیئر ہو چکا ہے یا نہیں۔
    یہ چیک کرنے کے لیئے آپ فورم کے ہوم پیج پر
    Search
    کا اوپشن استعمال کریں
    ~~~ایک بہت اہم اور ضروری بات~~~
    اس سیکشن میں ہیلپنگ تھریڈ بالکل الاؤڈ نہیں ہیں۔۔۔اگر کوئ ممبر یہاں ہیلپنگ تھریڈ بنائے گا تو اس کا تھریڈ آربی۔۔ڈیلیٹ کر دیا جائے گا
    اورکسی ممبر کے رپورٹ کرنے پر وارننگ کے ساتھ اس ممبر کی آئی ڈی کو بین بھی کیا جا سکتا ہے۔اس لیئے محتاط رہیں
    یہاں سیل فون نمبر۔۔۔ای میل ایڈریس اور کوئ بھی کانٹیکٹ نمبر شیئر کرنا رولز کے خلاف ہے
    اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت ایکشن لیا جائے گا۔اور جان بوجھ کر یہاں ہیلپنگ تھریڈ بنانا سپیمنگ کے زمرے میں آئے گا۔
    موبائل ہیلپنگ تھریڈ
    اگر آپ موبائل سے متعلق کوئ ہیلپنگ تھریڈ بنانا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
    http://www.itdunya.com/forumdisplay....-and-Help-Zone
    چیک کرنے کے بعد ہی کسی پوسٹ پر کمنٹس کریں۔اور فضول پوسٹنگ سے گریز کریں۔امید ہے آپ سب میری باتوں پر ضرور عمل کریں گے۔کیونکہ
    ITdunya.com
    اپنی طرز کی منفرد اور ساف ستھری واحد فورم ہے جو بغیر کسی لالچ اور غرض کے اردو کی ترقی کے لیئے کوشاں ہے اور علم پھیلانے میں نہایت اہم کردار ادا کر رہی ہے
    ڈیئر ممبرز ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ اس کا ہرسیکشن منفرد ہو۔۔۔۔اور اس پر کام کرنے والے بھی منفرد ہوں۔۔۔۔کیونکہ یہ پلیٹ فارم ہے۔۔
    باکمال لوگوں کے لیئے۔۔امید ہے آپ یہاں اچھی اچھی اور کارآمد پوسٹنگ ہی کریں گے
    اور مکمل تفصیل کے ساتھ۔تاکہ آپ کی محنت کا حق ادا ہو۔۔۔اور زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔۔
    اور ڈپلیکیٹ تھریڈ بالکل نہ بنائیں۔۔۔۔کیونکہ سپیمنگ کے جرم میں آپ کی آئ ڈی کو بین بھی کیا جا سکتا ہے
    امید ہے۔۔۔۔آئ ٹی دنیا کی ترقی کے لیئے آپ سرتوڑ محنت کریں گے
    اہم پوائنٹس
    ۔۔۔اس سیکشن میں کسی بھی ممبر کا تھریڈ کاپی کر کے پوسٹ نہ کریں۔
    ۔۔۔کوئ بھی ایسا تھریڈ پوسٹ نہ کریں جو ریفرل کے لیئے ہو۔۔جیسے فری بیلنس کے لیئے کچھ ایپس وغیرہ۔
    ۔۔۔اپروول کے لیئے ایک ہی تھریڈ بھیجا کریں۔وہ تھریڈ اپروو ہونے کا انتظار کیا کریں۔۔اس کے لیئے بار بار تھریڈ پوسٹ نہ کیا کریں۔
    ۔۔۔تھریڈ اپروو ہونے میں چوبیس گھنٹوں کا ٹائم لگ سکتا ہے۔
    اگر کوئ ٹرک کام نہیں کر رہی تو اس میں فضول پوسٹنگ بالکل ہی نہ کریں۔بلکہ اس سیکشن کے کسی موڈیریٹر کو پی ایم کیا کریں۔
    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔ہم یہاں اپنے ممبرز کو پرفیکٹ مواد دینا چاہتے ہیں۔اس لیئے جو چیز پہلے شیئر ہو چکی ہو اسے دوبارا پوسٹ نہ کریں۔
    ہم یہاں سپیمرز کو قطعی نہیں چھوڑیں گے۔۔
    اگر کہیں بھی سپیمنگ نظر آئے تو اس کی فوراََ رپورٹ کیا کریں
    ڈیئر ممبرز۔۔۔ہم بہت زیادہ کوشش کرتے ہیں کہ ایکشن بہت کم لیں۔۔معاملہ خوش اسلوبی سے سلجھا دیں مگر بعض اوقات ہمیں ایکشن لینے پر مجبور کر دیا جاتا ہے۔۔۔یعنی پوسٹنگ ہی ایسی کی جاتی ہے کہ ایکشن لینا ضروری ہ جاتا ہے۔۔
    اور بعض اوقات تو مسئلہ ممبر کو بین کرنے تک پہنچ جاتا ہے۔
    اگر آپ سب یہاں پرفیکٹ مواد دیکھنا چاہتے ہیں تو ان تمام باتوں پر عمل کریں اور ایک اچھا ممبر ہونے کا ثبوت دیں

    General Mobile Discussion
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    Name:  8.png
Views: 1339
Size:  116.0 KB
    Name:  9.png
Views: 1332
Size:  80.0 KB

    Mobile phones problems and Help Zone
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    Android Zone
    اس سیکشن میں اردو اور رومن اردومیں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    Name:  10.jpg
Views: 1335
Size:  51.4 KB
    Islam
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  11.png
Views: 1329
Size:  164.0 KB

    Khawateen ki dunya
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  12.jpg
Views: 1331
Size:  83.1 KB
    Name:  13.jpg
Views: 1360
Size:  80.9 KB
    Name:  14.jpg
Views: 1350
Size:  94.0 KB
    Health & Fitness
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Urdu Adab & Shayeri
    اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    Name:  15.jpg
Views: 1352
Size:  66.1 KB
    Last edited by Shaheen Latif; 21st May 2022 at 03:35 PM.

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    BAT CHEET
    اردو / رومن اردو

    Name:  16.jpg
Views: 1358
Size:  39.7 KB

    Halat-e-Hazra,

    سیکشن رولز:
    ۱۔ پاکستانی افواج اور مسلح ادروں کے حلاف اور دہشت گردوں کے حق میں کسی قسم پوسٹنگ کی جازت نہیں،۔۔اس پر ممبر کو وارن کر کے بین کیا جا سکتا ہے۔۔۔

    ۲۔ کسی بھی فرقے کے رہنما کے بارے میں غلط بات کرنا، کفر کا فتوی لگانا یا کسی قسم کی مذہبی بحث کی اجازت نہیں اور فرقہ واریت سے اجتناب کریں۔۔

    ۳۔ کسی شحصیت، ادارے، یا حکومت کو گالیاں دینا، بدعائیں دینا اور ان کے متعلق غیر تصدیق شدہ باتوں کی اجازت نہیں۔۔

    ۴۔ کسی بھی ممبر سے غیر اخلاقی انداز میں بات نہ کریں اور حاص طور پر ٹیم ممبران سے مہذب لہجے میں بات کر یں۔۔

    ۵۔ آپ یہاں کسی بھی قسم کی انفارمشن اگر شیئر کرنا چاہیے۔ تو اس کو فل سورس کے ساتھ شیئر کیاکریں۔۔۔دوسرے ویب سائٹ یا فورم سے کاپی پیسٹ کی اجازت نہیں۔۔

    ۶: کسی بھی نیوز پیپر یا نیوز چینل وغیرہ سے نیوز لیتے وقت ان کا حوالہ ضرور دیا کریں۔۔یاد رہے آپ صرف ایک یا دو بار ہی نیوز پیپز یا چینل وغیرہ کی تھریڈ شیئر کر سکتے ہیں۔ آپ یہ عادت نہ بنائے کہ آپ کا بنایا ہوا ہر تھریڈ نیوز پیپز وغیرہ سے ہی ہو۔۔اس کی اجازت نہیں۔۔ اور ایسے تھریڈز ڈیلیٹ کئے جائنگے۔۔
    ۷: یہاں پر پرانے تھریڈز میں ریپلے سے گریز کیا کریں۔۔

    Sports

    Name:  sportssssss.gif
Views: 1200
Size:  19.3 KB


    Multimedia Section

    Audio & Videos Section

    یہ ضروری ہے کہ آپ تھریڈ مناسب سیکشن میں ہی شیئر کریں۔آڈیو اور ویڈیو اردو میں ہو ں۔اور اس میں کسی قسم کی غیر اخلاقی بات نہیں ہونی چاہیے۔کسی دوسری ویب سائٹ کا ایڈریس یا لنک شو نہیں ہونا چاہیے۔ ہر قسم کی فلمیں، گانے اور ڈرامے یہاں اپ لوڈ کرنا منع ہے۔
    آڈیو ، ویڈیو سیکشن میں تھریڈ موڈریٹر چیک کرنے کے بعد اپروو کرینگے۔جو زیادہ سے زیادہ پانچ دن کاٹائم بھی لے سکتے ہیں۔

    ویڈیو سیکشن میں پرسنل چینل کی ویڈیو شئیر کرنا منع ہے۔ اس لیے جو بھی ویڈیو شئیر کریں اس ویڈیو میں کسی بھی قسم کا پرسنل چینل مونو گرام، چینل آئی ڈی، فیس بک آئی ڈی یا کسی بھی قسم کی آئی ڈی اور کانٹیکٹ نمبر شو نہیں ہونا چاہیے۔ اور نہ ہی اپنے چینل کی تشہیر کی اجازت ہے۔ ایسے تمام تھریڈ آر بی کر دیے جائیں گے۔



    Last edited by Shaheen Latif; 2nd October 2017 at 10:17 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 19th July 2013, 10:16 PM
  2. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  3. مون لائیٹ آفریدی کا ایک درخواست آئی ڈی کے ب
    By مون لائیٹ آفریدی in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 21st August 2008, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •