Results 1 to 2 of 2

Thread: سلطان صلاح الدین ایوبی

  1. #1
    Samamainam is offline Junior Member
    Last Online
    26th September 2017 @ 11:09 AM
    Join Date
    26 Sep 2015
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    2
    Credits
    101
    Thanked
    2

    Default سلطان صلاح الدین ایوبی

    اگر تاریخ کے اوراق کو الٹا جائے تو تاریخ کا ایک مشہور کردار نظر آتا ہے ،ایک سچا مسلمان، سمجھدار، متحمل مزاج اور عیسائیوں کا ڈرائونا خواب سلطان نورالدین زنگی جس کا داماد تھا یوسف (صلاح الدین ایوبی).
    سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ ایک طاقتور اور مالدار ریاست" مصر" کے وزیراعظم تھے.
    جب صلاح الدین ایوبی کی شادی ہوئی تو ایک مالدار ریاست کا سربراہ اپنی بیوی کو شادی کے تحفے کے طور پر اپنا قیمتی ہار پیش کرتا ہے اور اس وقت اس عظیم سپہ سالار نے جو الفاظ ادا کیے وہ قابل رشک ہیں. سلطان نے فرمایا.
    "مصر کے خزانے میں بہت سے نوادر موجود ہیں،مگر وہ سب رعایا کی ملکیت ہیں، صرف یہ ایک ہار میری زاتی ملکیت ہے.
    میں بیت المال سے جتنی رقم ذاتی خرچ کے لیے لیتا ہوں، اس سے صرف یہ ایک ہار ہی بن سکتا تھا. آپ ایک عظیم مجاہد کی بیٹی ہیں، اگر آپ قبول کریں تو میں اسکندریہ کی فتح کو اپنی محبت کے تحفے کے طور پر پیش کرتا ہوں.
    جواب میں بیوی شمس النساء نے کہا
    میں اس تحفے کو دل و جان سے قبول کرتی ہوں ، مگر ابھی آپ پر بہت سے تحفے قرض ہیں، اور آخر میں تحفئہ عظیم"
    (تحفئہ عظیم سے مراد بیت المقدس کی فتح تھی جس کا وعدہ وہ شمس النساء کے والد سلطان نور الدین زنگی سے کر چکا تھا سلطان کی شدید خواہش تھی کہ بیت المقدس فتح کرنے کے بعد بیت المقدس میں ایک عظیم خطبہ دوں مگر سلطان اپنی زندگی میں اس کی تکمیل نہ دیکھ سکے.)
    اس تناظر میں آج کی اسلامی ریاستوں کے حالات کو دیکھیں تو سب حکمران عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں انہیں دوسرے مسلمان بھائیوں پر ہونے والے ظلم کی کوئی فکر نہیں بس اپنا پیٹ اور جیبیں بھر رہے ہیں.
    خدارا اللہ سے ڈرو اور اپنے فرض کی تکمیل یقینی بنائو ورنہ قیامت کے دن تمہاری گردنیں اور رعایا کے ہاتھ ہوں گے.

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 28th July 2016, 09:30 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 24th February 2013, 12:56 PM
  3. Replies: 18
    Last Post: 21st August 2012, 10:36 PM
  4. ! سلطان صلاح الدین ایوبی کی منصف مزاجی
    By Gr8^Masood in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 5
    Last Post: 26th July 2010, 12:23 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 17th November 2009, 09:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •