Results 1 to 4 of 4

Thread: آئی ٹی دنیا کے تمام رولز

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default آئی ٹی دنیا کے تمام رولز

    Name:  9RXW3hB.png
Views: 75
Size:  61.2 KB
    آئی ٹی ڈی کے ممبران میں نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام فورم کے تمام رولز اکٹھے کر کے ایک تھریڈ بنایا ہے۔
    اس سے نا صرف نیو ممبران بلکہ تمام ممبران مستفید ہو سکتے ہیں۔ یہ تھریڈ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اُس تھریڈ کے
    لیے اگر کوئی ممبر اپنے کمنٹس دینا چاہے تو اِس تھریڈ میں دے دے کیوں کہ اُس تھریڈ کو کلوز کر دیا گیا ہے۔
    وہ اس لیے کہ اُس تھریڈ میں ریپلائی کر کر کے بہت زیادہ پیج بن جاتے ہیں اور نیو ممبر کو اس کا پتا نہیں چلتا۔
    وہ تھریڈ وزٹ کرنے کے لیے نیچے والا لنک استعمال کریں۔

    تھریڈ لنک

  2. #2
    SAJJADJAN is offline Junior Member
    Last Online
    12th September 2017 @ 10:29 PM
    Join Date
    05 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    19
    Threads
    2
    Credits
    730
    Thanked
    0

    Default

    Shok reya it dunya
    Mai training kasi lo

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  9RXW3hB.png
Views: 75
Size:  61.2 KB
    آئی ٹی ڈی کے ممبران میں نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام فورم کے تمام رولز اکٹھے کر کے ایک تھریڈ بنایا ہے۔
    اس سے نا صرف نیو ممبران بلکہ تمام ممبران مستفید ہو سکتے ہیں۔ یہ تھریڈ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اُس تھریڈ کے
    لیے اگر کوئی ممبر اپنے کمنٹس دینا چاہے تو اِس تھریڈ میں دے دے کیوں کہ اُس تھریڈ کو کلوز کر دیا گیا ہے۔
    وہ اس لیے کہ اُس تھریڈ میں ریپلائی کر کر کے بہت زیادہ پیج بن جاتے ہیں اور نیو ممبر کو اس کا پتا نہیں چلتا۔
    وہ تھریڈ وزٹ کرنے کے لیے نیچے والا لنک استعمال کریں۔

    تھریڈ لنک
    وعلیکم السلام !

    پیارے بھائی بہت ہی اچھا تھریڈ تیار کیا آپ نے امید ہے سب ممبرز کو اس سے بہت فائدہ ہو گا .
    اللّه پاک آپ کو خوش رکھے ....شاد رکھے ....آباد رکھے .

    آمین ...................

    I Love @ItDunya.com

  4. #4
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی پیارا تھریڈ بنایا ہے
    Never Stop Learning And Growing

Similar Threads

  1. آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام رولز۔
    By Shaheen Latif in forum New Members Training Center
    Replies: 2
    Last Post: 6th April 2017, 11:46 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 19th July 2013, 10:16 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 7th June 2012, 12:05 AM
  4. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  5. مون لائیٹ آفریدی کا ایک درخواست آئی ڈی کے ب
    By مون لائیٹ آفریدی in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 21st August 2008, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •