Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 22

Thread: Set Your Picture On USB - Very Easy

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default Set Your Picture On USB - Very Easy


    پیارے ممبرز امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
    آج میں آپکو بتاؤنگا کہ آپ کسی بھی یو ایس بی پر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں

    تصویر لگنے کے بعد رزلٹ کچھ ایسا ہوگا سکرین شارٹ دیکھیں۔۔۔
    Name:  Capture.PNG
Views: 705
Size:  17.5 KB

    تو میں آپکو بتاتا ہوں کہ آپ بھی ایسے ہی پکچر کیسے سیٹ کرسکتے ہیں

    سب سے پہلے آپ لوگ وہ تصویر سیلیکٹ کرلیں جو لگانا چاہتے ہیں
    پر کلک کریں آپکی تصویر پینٹ میں اوپن ہوجائے گیEDIT اسکے بعد اس تصویر پر رائٹ کلک کرکے
    کر دینا ہے BMP اب آپ کچھ بھی کئیے بغیر تصویر کودوبارہ سیو کریں سیو کرتے وقت آپ نے تصویر کا فارمیٹ
    لازمی لکھنا ہے ۔یہ ایک ایکسٹینشن ہے .ICO تصویر کا نام جو بھی رکھیں مگر اسکے اینڈ پر آپ نے

    پکچر بنانے کا طریقہ .ico

    Name:  icoff.jpg
Views: 696
Size:  186.6 KB
    Name:  ScreenShot00031.png
Views: 686
Size:  99.0 KB


    بنائیں اور اس میں درج ذیل کمانڈ دیں New Text Doucment اب آپ لوگ ایک

    [autorun]
    new=Your picture name.ico
    label=any name

    لکھا ہے وہاں پر اپنی پکچر کا نام لکھنا نہیں بھولنا Your Picture Name کمانڈ میں جہاں پر
    لکھا ہے وہاں کوئی بھی نام لکھ دیں Any Name اور جہاں پر

    رکھنا ہے autorun.inf اب آپ اسے سیو کریں گے سیو کرتے وقت آپ نے اسکا نام
    یہاں پر آپ یہی نام رکھیں گے ۔۔۔۔اب ہر جگہ آپکی مرضی نہیں چلے گی۔۔

    فائل بنانے کا طریقہ کار autorun.inf
    Name:  autorun file.jpg
Views: 708
Size:  169.8 KB

    اب ان دونوں یعنی اس تصویر اور ڈاکومنٹ فائل کو یو اسی بی میں رکھ دیں اور ریفریش کریں
    اگر آپ اوپر بتائی گئی فائلز نہیں بنا پا رہے تو آپ یہاں کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کرلیں بنی بنائی مل جائیں گی۔
    اب یو اسی بی نکال کر دوبارہ پی سی میں لگائیں

    اب آپکی تصویر یو ایس بی پر شو ہوچکی ہوگی۔۔۔

    امید ہے یہ تھریڈ آپکو پسند آیا ہوگا

    اللہ حافظ

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    بہت اچھے رانا صاحب۔
    لیکن ایک پرانے ممبر اور وی آئی پی رینک ہولڈر ہونے کے ساتھ آپ کا یہ فرض بنتا ہے
    کہ آپ اس کے سکرین شاٹس بھی دیتے جو ممبران کے لیے آسانی کا باعث ہوتے۔
    کوشش کریں کہ بعد میں ایڈ ضرور کریں۔ کیوں کہ یہ سارا کام کمانڈز کا ہے
    اس لیے ممبران سے غلطی ہونے کے چانس زیادہ ہیں۔ جو سکرین شاٹس سے کم ہو جاتے ہیں۔
    شیئرنگ کا بہت شکریہ۔

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    بہت اچھے رانا صاحب۔
    لیکن ایک پرانے ممبر اور وی آئی پی رینک ہولڈر ہونے کے ساتھ آپ کا یہ فرض بنتا ہے
    کہ آپ اس کے سکرین شاٹس بھی دیتے جو ممبران کے لیے آسانی کا باعث ہوتے۔
    کوشش کریں کہ بعد میں ایڈ ضرور کریں۔ کیوں کہ یہ سارا کام کمانڈز کا ہے
    اس لیے ممبران سے غلطی ہونے کے چانس زیادہ ہیں۔ جو سکرین شاٹس سے کم ہو جاتے ہیں۔
    شیئرنگ کا بہت شکریہ۔
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ بھائی شاہین
    بھائی ممبرز کی آسانی کیلئے میں نے بنی بنائی فائلز کا لنک دے دیا ہے
    لیکن پھر بھی میں جب بھی ٹائم ملا سکرین شارٹ ایڈ لازمی کردونگا

  4. #4
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ بھائی شاہین
    بھائی ممبرز کی آسانی کیلئے میں نے بنی بنائی فائلز کا لنک دے دیا ہے
    لیکن پھر بھی میں جب بھی ٹائم ملا سکرین شارٹ ایڈ لازمی کردونگا
    Waaaaah

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    بہت اچھے رانا صاحب۔
    لیکن ایک پرانے ممبر اور وی آئی پی رینک ہولڈر ہونے کے ساتھ آپ کا یہ فرض بنتا ہے
    کہ آپ اس کے سکرین شاٹس بھی دیتے جو ممبران کے لیے آسانی کا باعث ہوتے۔
    کوشش کریں کہ بعد میں ایڈ ضرور کریں۔ کیوں کہ یہ سارا کام کمانڈز کا ہے
    اس لیے ممبران سے غلطی ہونے کے چانس زیادہ ہیں۔ جو سکرین شاٹس سے کم ہو جاتے ہیں۔
    شیئرنگ کا بہت شکریہ۔
    بھائی تھریڈ اپڈیٹ کردیا ہے آپ چیک کرلیں
    مزید کوئی خامی ہوتو ضرور رہنمائی کیجیئے گا ۔۔شکریہ

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    بہت بہتر ہو گیا ہے۔
    اب ممبران کے لیے بھی آسانی ہو گی۔
    بہت شکریہ رانا بھائی۔

  7. #7
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    بہت بہتر ہو گیا ہے۔
    اب ممبران کے لیے بھی آسانی ہو گی۔
    بہت شکریہ رانا بھائی۔
    آپ کا پیار بھائی

  8. #8
    Waqas naro's Avatar
    Waqas naro is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2019 @ 11:11 PM
    Join Date
    22 Mar 2013
    Location
    bhakkar punjab
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,050
    Threads
    168
    Credits
    1,469
    Thanked
    232

  9. #9
    Saima arain is offline Senior Member+
    Last Online
    11th April 2017 @ 10:14 PM
    Join Date
    06 Apr 2017
    Gender
    Female
    Posts
    38
    Threads
    2
    Credits
    317
    Thanked: 1

    Default

    Nice Info

  10. #10
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Waqas naro said: View Post
    shukria bhai mujhe is ki zrorat thi
    بہت شکریہ بھائی
    چلیں ہماری وجہ سے کسی کا فائدہ ہوا

  11. #11
    naeemabbas60's Avatar
    naeemabbas60 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th January 2021 @ 07:27 AM
    Join Date
    26 Jul 2013
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    46
    Threads
    18
    Credits
    393
    Thanked
    0

    Default

    Boht ache

  12. #12
    Waseem Feroz is offline Advance Member
    Last Online
    11th July 2023 @ 12:10 AM
    Join Date
    20 Dec 2016
    Location
    Gujranwala
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    606
    Threads
    51
    Credits
    4,867
    Thanked
    39

    Default

    Nyc

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Water Reflection with Any Picture ( Very Easy )
    By DaPakiGuy in forum General Discussion
    Replies: 21
    Last Post: 29th July 2015, 12:54 PM
  2. Picture Sms Pc To Mobile [easy]
    By 321987 in forum SMS/MMS/EMS/SMSc
    Replies: 178
    Last Post: 30th April 2014, 07:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •