پیارے ممبرز امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
آج میں آپکو بتاؤنگا کہ آپ کسی بھی یو ایس بی پر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں
تصویر لگنے کے بعد رزلٹ کچھ ایسا ہوگا سکرین شارٹ دیکھیں۔۔۔
Attachment 485223
تو میں آپکو بتاتا ہوں کہ آپ بھی ایسے ہی پکچر کیسے سیٹ کرسکتے ہیں
سب سے پہلے آپ لوگ وہ تصویر سیلیکٹ کرلیں جو لگانا چاہتے ہیں
پر کلک کریں آپکی تصویر پینٹ میں اوپن ہوجائے گی
EDIT اسکے بعد اس تصویر پر رائٹ کلک کرکے
کر دینا ہے
BMP اب آپ کچھ بھی کئیے بغیر تصویر کودوبارہ سیو کریں سیو کرتے وقت آپ نے تصویر کا فارمیٹ
لازمی لکھنا ہے ۔یہ ایک ایکسٹینشن ہے
.ICO تصویر کا نام جو بھی رکھیں مگر اسکے اینڈ پر آپ نے
پکچر بنانے کا طریقہ .ico
Attachment 485227
Attachment 485228
بنائیں اور اس میں درج ذیل کمانڈ دیں
New Text Doucment اب آپ لوگ ایک
[autorun]
new=
Your picture name.ico
label=
any name
لکھا ہے وہاں پر اپنی پکچر کا نام لکھنا نہیں بھولنا
Your Picture Name کمانڈ میں جہاں پر
لکھا ہے وہاں کوئی بھی نام لکھ دیں
Any Name اور جہاں پر
رکھنا ہے
autorun.inf اب آپ اسے سیو کریں گے سیو کرتے وقت آپ نے اسکا نام
یہاں پر آپ یہی نام رکھیں گے ۔۔۔۔اب ہر جگہ آپکی مرضی نہیں چلے گی۔۔
فائل بنانے کا طریقہ کار autorun.inf
Attachment 485226
اب ان دونوں یعنی اس تصویر اور ڈاکومنٹ فائل کو یو اسی بی میں رکھ دیں اور ریفریش کریں
اگر آپ اوپر بتائی گئی فائلز نہیں بنا پا رہے تو آپ
یہاں کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کرلیں بنی بنائی مل جائیں گی۔
اب یو اسی بی نکال کر دوبارہ پی سی میں لگائیں
اب آپکی تصویر یو ایس بی پر شو ہوچکی ہوگی۔۔۔
امید ہے یہ تھریڈ آپکو پسند آیا ہوگا
اللہ حافظ
Bookmarks