♻بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْمِ♻

🔶شبِ جمعه كا درودِ پاک:

💟اَللهُمَّ صَلِّ وَسَلِّم وَ بَارِكْ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّد النَّبِىِّ الاُمِّىِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِىْ الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰى اٰلِه وَصَحْبِه
وَسَلِّم💟

💕فضیلت:
👈بزرگوں نے فرمایا ہے کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات) اس درود شریف کو پابندے سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا
موت کے وقت سرکارِ مدینہ صلی الله علیه وسلم کی زیارت کرے گا
اور قبر میں داخل ہوتے وقت بھی،
یہاں تک کہ وه دیکھے گا
کہ سرکارِ مدینہ صلی الله علیه وسلم اسے قبر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں.

💟آج شبِ جمعہ ہے.
اس رات کی بہت فضیلت ہے.
پانچ راتیں ایسی ہیں کہ
جن میں کوئی دعا رد نہیں ہوتی.
شب جمعہ ان میں سے ایک ہے.

اس رات میں جو وفات پاتا ہے وه عذابِ قبر سے محفوظ رہتا ہے.

اس رات سورة الدخان پڑھنے والے کے لیے
الله عزوجل جنت میں گھر بناۓ گا.

اس رات سورة یسین پڑھنے والے کی
مغفرت کردی جاتی ہے.

آج سورة یسین اور
سورة الدخان کی تلاوت لازمی کیجیے گا.