Quote Shaheen Latif said: View Post
ماشاء اللہ ۔ بہت مبارک ہو۔
کافی محنت کی ہے۔ محترمہ نے۔ اور شائد اکیلے ہی بنا دیا ہے۔
سرسری طور پر تو دیکھ لیا ۔ اب مکمل پڑھنے کے بعد کمنٹ دوں گا۔
صفحات کم ہوتے جا رہے ہیں۔
Quote Shaheen Latif said: View Post
جی ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت بنایا ہے۔
لیکن بہت کم ممبران نے اس میں تحریریں بھیجیں ہیں۔
یٰسین بھائی، علی حیدر دونوں میگزین ٹیم ممبران کی تحریروں کی کمی محسوس ہوئی۔
امید کرتا ہوں کہ اگلی مرتبہ دونوں ممبران کی تحاریر شامل ہوں گی۔
اپنا انٹرویو پڑھ کر بھی خوشی ہوئی۔ اگر تمام آئی ٹی ڈی کے ممبران اس میگ کو پڑھیں
تو ان کے بھی علم میں اضافہ ہو گا اور وہ ٹیم ممبران کے بارے میں بھی زیادہ جان سکیں گے۔
آئی ٹی ڈی میگزین ٹیم کو مبارک باد۔
لیکن ایک چیز میں یہاں ضرور کہنا چاہوں گا کہ میگ ٹیم کو تھوڑا آرگنائز ہونے کی ضرورت ہے۔
یٰسن بھائی شائد اب اس پر توجہ نہیں دے پا رہے۔
g buhat shukriya ...wese main akelay hi banati hoon sirf ye wala hi kiun akelay laga aapko? :P ..... or pages km honay ki waja yahi hay k members tawajjuh nahi de rahe wo apni tehreeren bhejengay to ziada safhaat hongay ....ali haider ne aapka interview liya hay na wo tehreer unki hi to hay :P or yaseen to ghaaiib dot com hay or mag team ne bhi sulemani topi pehni hui hay atay jatay rehte hain nazar nahi atay ziada