ہمیں محبت مُعاویہ سے.
ہمیں عقیدت مُعاویہ سے.

وہ جنگی کشتی بنانے والی
چلی عبادت مُعاویہ سے

سانپوں سے زیادہ زہریلے ہیں وہ
جنہیں عداوت مُعاویہ سے.

اے آستیں کے سیاہ ناگوں
اتنا جلو مت مُعاویہ سے.

کرتے رہیں گے اظہارِ چاہت
ہم اِہلسنّت مُعاویہ سے.

الگ نہیں تھا الگ نہیں ہے
نبی کی اُمّت مُعاویہ سے.

ہم اُن سے نفرت کریں گے ھُدھُد
کرے جو نفرت مُعاویہ سے.

کلام ✍ بابا ھُدھُد الہ آبادی
22رجب یومِ وفات امیر مُعاویہ رضی اللہ عنہ