Results 1 to 5 of 5

Thread: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس اور ا

  1. #1
    jawadyazdani's Avatar
    jawadyazdani is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2018 @ 07:51 PM
    Join Date
    04 Apr 2017
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    80
    Threads
    71
    Credits
    1,209
    Thanked
    12

    Default رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس اور ا

    🌸رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس اور ایک کتے کی غیرت🌸

    حافظ ابن حجر العسقلانی نے ایک کتے کا ذکر کیا ہے, جس نے رسول اللہ ﷺ کے دشمن کو کاٹ کھایا.

    "ایک دن نصاریٰ کے بڑے پادریوں کی ایک جماعت منگولوں کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے روانہ ہوئی. جو ایک منگول شہزادے کی نصرانیت قبول کرنے پر منعقد کی گئی تھی، اس تقریب میں ایک عیسائی مبلغ نے رسول اللہ ﷺ کو گالی بکی، قریب ہی ایک شکاری کتا بندھا ہوا تھا. جو اس صلیبی کی طرف سے گالی بکنے پر چھلانگیں مارنے لگا. اور زوردار جھٹکا دے کر رسی نکالی. اور اس بدبخت صلیبی پر ٹوٹ پڑا. اور اس کو کاٹ لیا. لوگوں نے آگے بڑھ کر اس کتے کو قابو کیا. اور پیچھے ہٹا یا، تقریب میں موجود بعض لوگوں نے کہا کہ یہ محمد (ﷺ) کے خلاف تمہاری گفتگو کی وجہ سے ہوا ہے، اس صلیبی نے کہا. بالکل نہیں،
    بلکہ یہ خودار کتا ہے. جب اس نے بات چیت کے دوران مجھے دیکھا کہ میں بار بار ہاتھ اٹھا رہا ہوں. اس نے سمجھا کہ میں اس کو مارنے کے لیے ہاتھ اٹھا رہاہوں. تو اس نے مجھ پر حملہ کر دیا، یہ کہہ کر اس بد بخت نے ہمارے محبوب ﷺ کو پھر گالی بکی. اس بار کتے نے رسی کاٹ دی. اور سیدھا اس صلیبی پرچھلانگ لگا کر اس کی منحوس گردن کو دبوچ لیا. اور وہ فورا ہلاک ہو گیا،
    اس کو دیکھ کر 40000 (چالیس ہزار) منگولوں نے اسلام قبول کیا"
    ۔(الدرر الکامنہ 3/ 203)

    اور الذھبی نے اس قصے کو صحیح اسناد کے ساتھ " معجم الشیوخ صفحہ 387 میں نقل کیا ہے ، اس واقعے کے عینی شاہد جمال الدین نے کہا ہے کہ

    " اللہ کی قسم کتے نے میری آنکھوں کے سامنے اس ملعون صلیبی کوکاٹا اور اس کا گردن دبوچا جس سے وہ ہلاک ہو گیا"


  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    جزاک اللہ

  3. #3
    faqeerqadri's Avatar
    faqeerqadri is offline Junior Member
    Last Online
    28th June 2017 @ 08:29 PM
    Join Date
    14 Apr 2017
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    22
    Threads
    2
    Credits
    219
    Thanked
    3

    Default

    جزاک اللہ

  4. #4
    Join Date
    24 Apr 2017
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    6
    Thanked: 1

    Default

    Masha Allah

  5. #5
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 14th June 2014, 12:19 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 20th October 2012, 03:17 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 19th October 2012, 03:02 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 29th September 2012, 05:04 PM
  5. Replies: 12
    Last Post: 12th January 2011, 02:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •