یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ یَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَہٗ ؕ وَ اِنۡ یَّسۡلُبۡہُمُ الذُّبَابُ شَیۡئًا لَّا یَسۡتَنۡقِذُوۡہُ مِنۡہُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَ الۡمَطۡلُوۡبُ ﴿۷۳﴾

اے لوگو ! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اس کو غور سے سنو ( وہ یہ کہ ) بے شک جن کو تم اللہ ( تعالیٰ ) کے سوا پکارتے ہو وہ ہرگز ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکے اگرچہ وہ اس کے لیے سب جمع ہوجائیں
اور اگر ان سے مکھی کچھ چھین کرلے جائے تو وہ ہرگز اس سے اس چیز کو نہیں چھڑاسکتے
( کس قدر ) کمزور ہیں طلب کرنے والے ( بھی ) اور جن سے طلب کیا جائے ۔

🌴🌾سورة الحج آية 73🌾🌴