پیارے ممبرز امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔
آج ایک اور تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں
آج کے اس تھریڈ میں ہم سیکھیں گے کہ کیسے ہم کسی بھی ویب سائٹ کی
ورلڈوائڈ ٹریفک اور الیکسا رینک دیکھ سکتے ہیں
اس کام کیلئے میں آپکو کوئی ویب سائٹ نہیں بتاؤنگا جیسا کہ ٹائٹل سے ظاہر ہے
میں آپکو کروم کی ایک ایکسٹنشن بتانے والا ہوں اس سے آپ کسی بھی ویب سائٹ کو وزٹ کرتے ہوئے اسکی
ٹریفک اور رینک دیکھ سکتے ہیں اسکے استعمال سے ہم فیک ویب سائٹس سے بچ سکتے ہیں
اس لنک پر جائیں اور ایکسٹینشن ایڈ کرلیں
ایکسٹنشن ایڈ کیسے کریں گے؟ چلیں یہ بھی بتا دیتا ہوں کیونکہ کچھ ممبرز کو نہیں پتا ہوتا۔۔
-----------------------------------------
-
-
-
-
اسکے بعد کچھ انفارمیشن دینے کا پوچھا جائے گا آپکا نام وغیرہ۔۔۔وہ آپ نہ بھی دیں تو کوئی مسلہ نہیں
اب کروم میں ایکسٹنشن شو ہورہی ہوگی بلکل نیچے سکرین شارٹ کی طرح۔
اب آپ کسی بھی ویب کا وزٹ کریں اور کروم میں موجود ایکسٹنشن پر کلک کریں تو آپکو اسکی ورلڈ وائڈ ٹریفک اور رینک نظر آجائے گا
سکرین شارٹ میں دیکھیں۔۔
میں نے یوٹیوب کا چیک کیا ہے۔
اللہ حافظ
Bookmarks