السلام علیکم پیارے ممبرز ایک اور سوال کے ساتھ آپکی خدمت میں حاضر ہوں آج کا سوال یہ ہے
کہ۔۔۔۔۔۔
بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ
ھفتہ کے کس دن کو پیدا ہوے
اس دن کا نام بتاے
١جمعرات
٢ھفتہ
٣سوموار
٤بدھ
جوابات کا انتظار

پہلے تو آپ کسی بھی پرانے کیلنڈر سے چیک کر سکتے ہیں۔
دوسرا یہ انٹرنیٹ پر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔
یہ سکرین شاٹ چیک کریں
اور یہ لنک وزٹ کریں
This is Just a Painting !
Monday
25th December, 1876
Bookmarks