پیارے ممبرز امید ہے سب لوگ ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
آج کے اس تھریڈ میں میں آپکو نظر نہ آنے والا فولڈر بنانا سیکھانے والا ہوں

یہ فولڈر بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے اگر سمجھیں تو۔۔۔۔۔۔

اس کیلئے آپکو کسی سافٹویر کی ضرورت نہیں ہے۔۔سارا کام بنا کسی سافٹویر ہی ہوجائے گا۔۔۔۔

اس فولڈر کی مدد سے آپ اپنا ضروری ڈیٹا چھپا سکتے ہیں
نوٹ: آپکو یہ یاد رکھنا ہوگا کہ آپ نے یہ فولڈر کہا بنایا تھا کیونکہ بعد میں یہ نظر نہیں آئے گا

تو چلتے ہیں اس ٹرک کی طرف سب سے پہلے آپ سٹارٹ پر کلک کریں اور سرچ پر کلک کرکے مندرجہ ذیل ورڈز سرچ کریں
بلکل اس سکرین شارٹ کی طرح۔۔۔
Name:  ScreenShot00049.png
Views: 1372
Size:  53.6 KB

اب نیچے دئیے گئے سکرین شارٹس فالو کریں


Name:  ScreenShot00050.png
Views: 1368
Size:  60.1 KB
----------------------------------------------
Name:  ScreenShot00051.jpg
Views: 1355
Size:  15.1 KB
----------------------------------------------
Name:  ScreenShot00052.jpg
Views: 1368
Size:  16.1 KB

اب اس فولڈر کی پراپرٹیز میں جائیں اور کسٹمائز کا ٹیب سیلیکٹ کریں۔۔اب ہم اس فولڈر کے آئی کن کو ہائڈ کریں گے۔۔


Name:  ScreenShot00053.png
Views: 1361
Size:  36.9 KB
----------------------------------------------
Name:  ScreenShot00054.png
Views: 1353
Size:  84.4 KB


اب بس آپکا کام مکمل ہوگیا ہے


Name:  ScreenShot00056.jpg
Views: 1370
Size:  13.9 KB
----------------------------------------------
Name:  ScreenShot00057.jpg
Views: 1359
Size:  24.6 KB

ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام