پیارے ممبرز امید ہے آپ سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔
آج آپ کے ساتھ ایک سافٹویر کا ریویو شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپکو پسند آئے گا

اگر آپ ویڈیو کو ڈیکسٹاپ پر بیک گراؤنڈ کے طور پراستعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے ایک سافٹویر لے کر حاضر ہوں

اس سافٹویر کو انسٹال بھی نہیں کرنا پڑے گا
بس اوپن کریں اور ان ایبل پر کلک کردینا ہے

Name:  1.PNG
Views: 1622
Size:  41.8 KB

پر کلک کریں بس آپکا کام ہوگیا Set As Backgroung اسکے بعد کوئی بھی ویڈیو سیلیکٹ کرلیں اور اس پر رائٹ کلک کرکے
میں جائیں وہاں پر اس سافٹویر کا ایک My Doucments اگر سیٹ بیک گراؤنڈ کا آپشن نہ شو ہو ویڈیو پر تو آپ لوگ
فولڈر بن جاتا ہے اپنی ویڈیو اس فولڈر میں پیسٹ کریں اور پھر سیٹ بیک گراؤنڈ پر کلک کرسکیں گے
ہوگا۔ Dream Scene Activator فولڈر کا نام


ہونا چاہیے۔ WMV یا MPEG ویڈیو کا فارمیٹ

سافٹویر یہاں کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کرلیں

یہ طریقہ بہت آسان ہے سکرین شارٹ نہیں دے سکا آج ٹوجی انٹرنیٹ چلانا پڑا ہے۔۔اللہ حافظ

ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام