سَر مستی مِری دیکھ کے ' مستوں نے کہا " مست
مَیں رُوزِ ازل ہی سے ہوں دَر عشقِ خدا ' مست
اِک شخص جو رہتا ہے مِری زات کے اندر
وہ مجھ سے سوا مَست ہے ' مَیں اُس سے سوا مَست
صوفی ہم صوفی

Bookmarks