حضرت موسی کی قوم نے میدان تیہ میں کتنا وقت گذارا
ڈیئر ممبر آپ اپنے تھریڈ کا ٹائٹل صحیح دیا کریں۔ آج کا سوال کوئی ٹائٹل نہیں ہوتا۔ اس مرتبہ تو میں نے تبدیل کر دیا ہے۔ آئندہ ڈیلیٹ ہو جائے گا۔
Adeel phalsaphy said: حضرت موسی کی قوم نے میدان تیہ میں کتنا وقت گذارا چھ لاکھ بنی اسرائیلی لوگ اس میدان میں چالیس برس تک بھٹکتے رہے۔
Shaheen Latif said: چھ لاکھ بنی اسرائیلی لوگ اس میدان میں چالیس برس تک بھٹکتے رہے۔ درست
Forum Rules
Bookmarks