Results 1 to 8 of 8

Thread: امام کعبہ کا خطبہ جمعہ

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default امام کعبہ کا خطبہ جمعہ

    اسلام علیکم۔

    فضيلة الشيخ ڈاکٹر سعود الشریم إمام وخطيب مسجد الحرام مكة المكرمة کے خطبہ جمعہ سے إقتباس
    Translation,
    قیمتیں بہت بلند ہیں

    اور عورتیں بـے پردہ ہیں

    اور مسجدیں خالی ہیں

    اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہو رہی ہے

    چوروں کے پاس دلائل ہیں

    اور مجاہدوں کو ہتھکڑیاں لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہے۔

    اور زنا کو حلال قرار دے دیا گیا۔

    اور نکاح کو مشکل بنا دیا گیا۔

    اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں۔

    اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہے۔

    اور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں۔

    اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پوری ہوچکی ہیں سوائے چند ایک کے۔

    پس توبہ کو لازم پکڑو توبہ کو لازم پکڑو۔

    سوراخ والے بیگ سے ڈرو!
    نیکیوں کو برباد کرنے سے بچو’’ زندگی کم اور کام زیادہ ‘‘اور جس بیگ میں نیکیاں رکھنی ہیں اس میں سوراخ ہیں۔

    ( آپ وضو بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں؟ لیکن پانی بہت زیادہ ضائع کرتے ہیں۔(سوراخ والا بیگ

    (آپ فقراء اور مساکین پر صدقہ وخیرات کرتے ہیں پھر ان کی تذلیل کرکے ان پر ہنستے ہیں (سوراخ والا بیگ

    (آپ راتوں کو قیام کرتے ہیں دن کا روزہ رکھتے ہیں اور اپنے رب کی اطاعت کرتے ہیں لیکن قطع رحمی بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ

    (آپ روزہ بھی رکھتے ہیں اور بھوک اور پیاس پر صبر بھی کرتے ہیں لیکن پھر گالی گلوچ لعن طعن بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ

    (خواتین اپنے کپڑوں کے اوپر عبایا پہننے کے باوجود خوشبو لگا کر بازار آتی ہیں تو کیا فائد ایسے پردے کا؟ (سوراخ والا بیگ

    (آپ مہمان کی مہمان نوازی کرتے ہیں اور اس سے حسن سلوک بھی کرتے ہیں لیکن اسکے جانے کے بعد اسکی غیبت اور برائی بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ

    (اپنی نیکیوں کو ضائع ہونے سے بچائیں جنہیں بڑی مشکل سے جمع کرتے ہو اور پھر انہیں کس طرح آسانی کے ساتھ ضائع کر دیتے ہو خدارا اس سے باز آجاؤ۔ (سوراخ والا بیگ
    .
    اے اللہ میں تجھ سے اپنے رویے اور اپنے دوست واحباب کے رویے سے ہدایت اور مغفرت کا سوال کرتا ہوں ۔

    (عربوں کے عجو بـے یعنی ان کے شوق نرالے ہیں)

    وہ حج کے سفر کو اس لیے اختیار نہیں کرتے کیونکہ اس میں بہت بڑی تکلیف اور مشقت ہے،،، لیکن سیرو سیاحت میں دلچسپی اور رغبت میں تمہیں ذرا بھی تکلیف اور مشقت نہیں ہوتی؟ کتنی عجیب بات ہے۔

    (آگاہ رہو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہے )
    .
    قربانی کا جانور تم اس لیے نہیں خریدتے کہ وہ بہت مہنگا ہے لیکن معاشرتی سٹیٹس کو برقرار رکھنے لیے قیمتی قیمتی آئی فون خریدتے ہو۔

    (اگاہ رہو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہے )

    (آپ فضول گفتگو میں وقت برباد کردیتے ہیں چاہے وہ دن میں 100 مرتبہ ہی کیوں نہ کرنی پڑے )

    اور آپ قرآن کریم کی دس آیات بھی تلاوت نہیں کرتے حجت کے طور پر کیا آپ کے پاس تلاوت قرآن کریم کرنے کی فرصت نہیں؟

    (آگاہ رہو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہے )
    (ان ساری چیزوں کے باوجود اللہ کا دین اور اللہ کی بات بہت قیمتی ہے، اسے چھوڑ کر دنیا کی چیزوں کو اپنانے کی فرصت موجود ہے)

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    wa alaikum assalam ,, jazakALLAH .. qayamat ki zyada tar alamaat e sughra ya choti nishanian poori ho chuki hain

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    جزاک اللہ خیر

  5. #5
    inhn4u is offline Senior Member+
    Last Online
    31st July 2017 @ 09:34 AM
    Join Date
    27 Sep 2012
    Gender
    Male
    Posts
    206
    Threads
    4
    Credits
    52
    Thanked
    9

    Default

    Ma Sha Allah

  6. #6
    Sartaj Ali's Avatar
    Sartaj Ali is offline Advance Member
    Last Online
    17th September 2019 @ 09:11 PM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Sukkur, Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    1,744
    Threads
    25
    Credits
    1,867
    Thanked
    70

    Default

    Masha'Allah Great Jazak Allah Khair
    When prayer becomes a habit ~
    success becomes a lifestyle...!!

  7. #7
    jawadriaz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th October 2021 @ 03:01 PM
    Join Date
    20 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    8
    Credits
    748
    Thanked
    7

    Default

    جزاک اللہ خیر

  8. #8
    Zahoor a's Avatar
    Zahoor a is offline Advance Member
    Last Online
    25th October 2020 @ 07:31 PM
    Join Date
    28 Apr 2015
    Location
    Daur.sharef.thu
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    622
    Threads
    33
    Credits
    1,346
    Thanked
    21

    Default

    Jazak ALLAH

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 23rd March 2016, 09:27 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 28th December 2010, 12:49 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 17th December 2010, 09:26 PM
  4. Replies: 27
    Last Post: 18th October 2009, 07:04 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 29th April 2009, 01:15 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •