لوگ سمجھتے ہیں کے ''انا الحق ''
کہنا بہت بڑا دعوی ہے بڑا دعوی تو اناالعبد کہنا ہے اناالحق تو بہت بڑی عاجزی ہےکیونکہ جو شخص کہتا ہے میں خدا کا بندہ ہوں وہ دو ہستیوں کو ثابت کرتا ہے ایک اپنے آپکو اور دوسرا خدا کو ۔ لیکن جو اناالحق کہتا ہے وہ اپنے آپکو معدوم کرتا ہے فنا کرتا ہے وہ کہتا ہے میں نہیں ہوں۔ سب وہی یے ۔ خدا کے سوا کوئی ہستی نہیں ۔میں کلی طور پر عدم محض ہوں اور کچھ بھی نہیں اس میں بے حد عاجزی ہے لیکن یہ بات لوگوں کو سمجھ نہیں آتی
عدیل فلسفی
Bookmarks