نئے کپڑے بدل اور بال بنا،تیرے چاہنے والے اور بھی ہیں

کوئی چھوڑ گیا یہ شہر تو کیا،تیرے چاہنے والےاوربھی ہیں