السلام علیکم
ذرا سوچئے
کیوں آئے ہو دنیا میں ذرا سوچ لو جلدی
کیوں جانا ہے دنیا سے ذرا سوچ لو جلدی
انسان بناکر تمھیں بھیجا ہے خدا نے
کیوں تم کو بنایا ہے ذرا سوچ لو جلدی
ایمان کی دولت سے نوازہ ہے خدا نے
کیا کرنا یہاں تم کو ذرا سوچ لو جلدی
جنت اور جہنم بھی بنائی ہے خدا نے
جانا کہاں ہے تم کو ذرا سوچ لو جلدی
Bookmarks