اور دے اور دے مجھکو ساقی
ہوش رہتا ہے تھوڑا سا باقی
آج تلخی بھی ہے انتہا کی
آج وہ بھی پرائے ہوئے ہیں
اور دے اور دے مجھکو ساقی
ہوش رہتا ہے تھوڑا سا باقی
آج تلخی بھی ہے انتہا کی
آج وہ بھی پرائے ہوئے ہیں
Ok
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
واہ بھائی بہت خوب
یہ تو ایک غزل کے شعر ہیں بہت اچھے
Bookmarks