حرم پاک کا طواف اس لئے نہیں کیا جاتا کے اینٹوں کے اس کمرے میں خدا کی ذات ء پاک مقیم ھے,,,,
اور اگر ایسا ھوتا تو ہر حاجی خدا ء برتر سے ملاقات کا شرف ضرور حاصل کرتا,,,,,
اصل میں خدا کی ذات چاھتی تھی کے جس جگہ سے آدم کی مٹی لی گئی ھے اس جگہ کا طواف کرایا جائے ,,,
کیوں کے ہر چیز اپنے ہی محور کے گرد چکر کاٹتی ھے,,,,
حالا نکے سبھی جانتے ہیں کے حرم پاک کی تعمیر حضرت ابراھیم علیہ اسلام نے کی تھی خدا کے حکم سے,,,اور آدم کو خود اپنے ہاتھوں سے خدا نے بنایا,,,
لیکن وہ ذات ء پاک مقیم آدم میں ھے,,,,
اسی لئے نمازء جناذہ میں سجدہ کی نفی کی گئی ھے کیوں جب روح نکل جاتی ھے تو باقی پیچھے غیر اللہ ہی رہ جاتا ھے,,,,
یہ عزمت ھے انسان کی
جس کو اس نے تمام مقرب فرشتوں سے سجدہ کروایا,,,
نام مکان کا نہیں مقیم کا ھوتا ھے,,,,
اپنی ھستی کے سوا غیر کو سجدہ ھے حرام,,,,
اپنی ھستی کو بڑی دیر سی سمجھا ھو میں,,,
(اقبال)
خودی کی تیغ سے اس عالم ء رنگ و بو کو توڑ سکتے تھے,,,,
یہی توحید تھی جس کو,نا تو سمجھا نا میں سمجھا,,,
(اقبال),,,,