حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ نے عوارف المعارف میں حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کا قول نقل فرمایا کہ’جس کا کوئی پیر نہ ہو اس کا پیر شیطان ہے"۔
حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ ان اولیاء اللہ سے ہیں جو صاحبِ تکوین ہوتے ہیں اور ان کے مزاج پر اللہ کا مزاج غالب رہتا ہے۔
Bookmarks