Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: پریشان ہونے کا کیا نقصان ہے!!!

  1. #1
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default پریشان ہونے کا کیا نقصان ہے!!!

    السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
    صبح بخیر
    زیادہ ٹینشن مت لیا کریں
    ایک پروفیسر نے اپنی کلاس کا آغاز کرتے ہوئے ایک گلاس اٹھایا جس کے اندر کچھ پانی موجود تھا - اس نے وہ گلاس بلند کر دیا تا کہ تمام طلبہ اسے دیکھ لیں پھر اس نے طالب علموں سے سوال کیا " تمھارے خیال میں اس گلاس کا وزن کیا ہوگا ؟ "
    " پچاس گرام ! "
    " سو گرام ! "
    " ایک سو پچیس گرام "
    لڑکے اپنے اپنے اندازے سے جواب دینے لگے -
    " میں خود صحیح وزن نہیں بتا سکتا جب تک کہ میں اس کا وزن نہ کر لوں ! "
    پروفیسر نے کہا ! " مگر میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہوگا اگر میں اس گلاس کو چند منٹوں کے لئے اسی طرح اٹھائے رہوں ؟"
    کچھ نہیں ہوگا ! تمام طالب علموں نے جواب دیا -
    ٹھیک ہے اب یہ بتاؤ کہ اگر میں اس گلاس کو ایک گھنٹے تک یونہی اٹھائے رہوں تو پھر کیا ہوگا ؟
    آپ کے بازو میں درد شروع ہو جائے گا -
    تم نے بلکل ٹھیک کہا - پروفیسر نے تائیدی لہجے میں کہا -
    اب یہ بتاؤ کہ اس گلاس کو میں دن بھر اسی طرح تھامے رہوں تو کیا ہوگا ؟
    آپ کا بازو سن ہو سکتا ہے ایک طالب علم نے کہا
    آپ کا پٹھا اکڑ سکتا ہے دوسرے نے کہا
    آپ پر فالج کا حملہ ہو سکتا ہے
    لیکن آپ کو اسپتال تو لازمی جانا پڑیگا ایک طالب علم نے جملہ کسا اور پوری کلاس قہقہے لگانے لگی -
    بہت اچھا ! پروفیسر نے برا نہ مناتے ہوئے کہا -
    لیکن اس تمام دوران میں کیا گلاس کا وزن تبدیل ہوا ؟
    نہیں - طالب علموں نے جواب دیا -
    تو پھر بازو میں درد اور پٹھا اکڑنے کا سبب کیا تھا ؟
    طالب علم چکرا گئے -
    گلاس نیچے رکھ دیں - ایک طالب علم نے کہا -
    بلکل صحیح ..! پروفیسر نے کہا " ہماری زندگی کے مسائل بھی کچھ اسی قسم کے ہوتے ہیں آپ انھیں اپنے ذہن پر چند منٹ سوار رکھیں تو وہ ٹھیک ٹھاک لگتے ہیں - انھیں زیادہ دیر تک سوچتے رہیں تو وہ سر کا درد بن جائیں گے
    انھیں اور زیادہ دیر تک تھامے رہیں تو وہ آپ کو فالج زدہ کر دیں گے آپ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہیں گے -
    اپنی زندگی کے چیلنجز کے بارے میں سوچنا یقینا اہمیت رکھتا ہے لیکن ....
    " اس سے کہیں زیادہ اہم ہر دن کے اختتام پر سونے سے پہلے انھیں ذہن پر سے اتار دینا ہے - اس طریقے سے آپ کسی قسم کے ذہنی تناؤ میں مبتلا نہیں رہیں گے - ہر روزصبح آپ تر و تازہ اور اپنی پوری توانائی کے ساتھ بیدار ہونگے اور اپنی راہ میں آنے والے کسی بھی ایشو کسی بھی چیلنج کو آسانی سے ہینڈل کر سکیں گے لہٰذا گلاس کو نیچے رکھنا یاد رکھیں

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post

    goodpost:

  3. #3
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote fasifasi824 said: View Post
    goodpost:
    Shukria

  4. #4
    Asif_Ali88 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th January 2018 @ 11:04 AM
    Join Date
    22 Jan 2017
    Gender
    Male
    Posts
    67
    Threads
    0
    Credits
    443
    Thanked
    4

    Default

    شکریہ

  5. #5
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Nice Sharing

  6. #6
    urdutotke is offline Junior Member
    Last Online
    10th June 2017 @ 11:40 PM
    Join Date
    16 Apr 2017
    Age
    29
    Gender
    Female
    Posts
    10
    Threads
    4
    Credits
    140
    Thanked: 1

    Default

    Owsum Post . .

  7. #7
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote urdutotke said: View Post
    Owsum Post . .
    شکریہ

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

  8. #8
    Gfar Hussain is offline Member
    Last Online
    10th July 2018 @ 02:32 PM
    Join Date
    25 Aug 2015
    Location
    Hyderabad
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    659
    Threads
    59
    Thanked
    11

    Default

    super bro very nice.....

  9. #9
    Princkhan33 is offline Member
    Last Online
    10th May 2017 @ 06:36 AM
    Join Date
    08 Apr 2017
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    31
    Threads
    1
    Thanked
    2

    Default

    Bohut acha...very good

  10. #10
    aslam1225 is offline Member
    Last Online
    14th August 2018 @ 03:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    130
    Threads
    17
    Thanked
    7

    Default

    very good sir g

  11. #11
    jawadriaz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th October 2021 @ 03:01 PM
    Join Date
    20 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    8
    Credits
    748
    Thanked
    7

    Default

    سیانی گل کیتی ہے۔۔

    - - - Updated - - -

  12. #12
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote jawadriaz said: View Post
    سیانی گل کیتی ہے۔۔

    - - - Updated - - -

    اچھا جی
    شکریہ

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 30th December 2015, 12:33 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 1st May 2015, 10:14 AM
  3. Replies: 3
    Last Post: 29th April 2012, 11:02 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 4th July 2010, 07:00 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •