Page 1 of 6 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 62

Thread: Mardan Waqeya - Must Read

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Mardan Waqeya - Must Read

    مردان واقعہ

    الحمداللہ مردان واقعہ پر مکمل تحقیق کر چکا بغیر کسی جانبداری کے ، کیونکہ جو کوئی اللہ کے پاس چلا جائے اسکا معاملہ اللہ کے پاس ہے اس لیے آرام سے اور ٹھنڈے دماغ سے تحقیق کی اور اعتدال کا دامن پکڑے رکھا ۔۔ لیکن تحقیق اور انتہائی درجے کی مغز ماری کے بعد یہی پایا کہ جو بھی " لبرل ، سیکولر ، سوشلسٹ ، کمیونسٹ ، ملحدین ، مرتدین ، زندیقین ، مستشرقین ، قادیانی ، منکر حدیث غلام احمد پرویز کے گماشتے اور دیگر باطل گروہ " اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف لگے ہوئے ہیں اور ٹیں ٹیں ٹیں کر رہے ہیں ،، دراصل وہ ہمیشہ کی طرح یہود و نصاریٰ ، ہنود و دیگر اسلام دشمنوں سے اپنی نمک حلالی کا ثبوت دے رہے ہیں ، ورنہ حقیقت یہی ہے کہ مردان واقعہ نہ کسی مدرسے میں ہوا اور نہ وہاں درس نظامی پڑھایا جاتا تھا اور نہ وہاں طالبان ، القاعدہ یا داعش ٹائپ کا کوئی گروپ حکومت کر رہا تھا۔

    اصل بات ایک مستند ترین ویڈیو دیکھنے کے بعد یہی ثابت ہوئی کہ وہ بندہ پکا کمیونسٹ اور ملحد تھا اور اس نے اپنی اصل آئی ڈی سے اللہ کی بھی توہین کی ہوئی تھی اور ایسی ہی دیگر حرکتیں جیسے حجر اسود و خانہ کعبہ پر سوالات وغیرہ جس سے اسکے بچگانہ اور اسلام پر سطحی معلومات کا علم ہو جاتا ہے۔ " دی گاڈ ڈیلوژن " نامی کتاب جو برطانوی دہریے " رچرڈ ڈاکنز " نے لکھی وہ بھی اسکے لائکس میں تھی (اصل آئی ڈی میں) ،، سو ایسا بھی نہیں کہ اسکی اصل آئی ڈی سے کچھ بھی نہیں ہوا ۔۔ بالکل ہوا لیکن جہاں تک بات ہے فیک آئی ڈی سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بدترین توہین اور گستاخی کا تو ابھی تک کنفرم نہیں وہ کیا کھیل تھا اور کس نے کھیلا ؟؟ اور کیوں کھیلا ؟؟ اور کس وجہ سے کھیلا ؟؟ جس نے بھی فیک آئی ڈی بنا کر بکواسیں کیں وہ بھی کوئی مسلمان نہیں ہے۔۔ جس طرح مرنے والا ملحد تھا اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں تھا ۔۔ ( کسی کو شک ہو تو ویڈیو دکھائی جا سکتی ہے اسکو ۔ بغیر تصدیق کے کوئی پوسٹ نہیں کرتا ) اسی طرح فیک آئی دی بنا کر گند پھیلانے والا یا پھیلانے والے بھی اسلام دشمن ہی ہیں اور انھیں بھی سزا ملنی چاہیے کیونکہ انصاف کا یہی تقاضہ ہے۔

    اب جہاں اس یونیورسٹی کے ہزاروں سٹوڈنٹس اور لوگ طرح طرح کے سوالات اٹھا رہے ہیں ،، اسی طرح پاکستان اور دنیا میں بسنے والے ان گنت لوگوں کی جانب سے بھی سوالات کے انبار لگ چکے ہیں ۔۔ جنھیں جلد از جلد حل کرنا چاہیے اور کرے گا کون ؟؟ پاکستان کے قانونی ادارے اور لوگ جنکا یہ کام ہے ۔۔ لیکن اب ایسا کیا جائے گا یا نہیں اسکا میں کچھ کہہ نہیں سکتا کیونکہ ماضی اس معاملے میں بہت خراب ہے اور اگر لوگوں کا عدالتی سسٹم سے اعتماد اس حد تک کم نہ ہوتا تو ایسے دردناک واقعات شائد نہ وقوع پذیر نہ ہوتے ۔۔ یاد رکھیے کہ میری پوسٹ میں ہرگز اس واقعہ کی سپورٹ نہیں ہے بلکہ یہی کہہ رہا ہوں کہ قانون اور شریعت کے دائرے میں رہ کر جب کام کیا جائے تو لوگوں کا اعتماد بھی رہتا ہے اور پھر ایسے واقعات بھی نہ ہوں ۔۔ لیکن یہاں تو لوگ جب چوروں ڈاکوون کو بھی پکڑ کر موقع پر پھینٹی لگاتے ہیں تو اسکا صاف مطلب یہی ہے کہ میجورٹی کا اعتماد سسٹم پر کوئی نہیں ۔

    باقی اس مرنے والے بندے کے زندگی کے آخری معاملات یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس ، اساتذہ اور دیگر لوگوں سے کس نوعیت کے چل رہے تھے وہ تو وہی لوگ بتا سکتے ہیں کہ کیوں اسکے الحاد اور دہریت کے بعد ایسا کرنا پڑ گیا اور اسے جان سے ہی مار دیا ؟؟ آیا کہ صرف وہ اللہ کے وجود کے انکار و توہین میں ہی ملوث تھا یا واقعتاً نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بھی توہین کا مرتکب ہوا ۔۔ یہ سب کام اب پاکستان کے قانونی اداروں کو کرنے ہیں لیکن اس معاملے میں بہت احتیاط اور انصاف کی بھی ضرورت ہے ۔۔ کیونکہ جو بھی ہو اگر بندہ خود ہی سڑکوں پر روز روز ایسا کرنا شروع ہو گیا تو مستقبل اس سے بھی زیادہ خراب لگ رہا ہے ۔۔ اللہ پاک پاکستان پر رحم کریں لیکن جب قانون اپنا کام ٹھیک نہیں کرے گا تو یہ سب جو چل رہا ہے اسکا کیا کہا جائے گا پھر ۔۔ آسیہ مسیح کو آج تک سزا نہیں ملی جبکہ ممتاز قادری کی بار راتوں رات پھانسی پر عمل کر دیا گیا ۔۔ بھینسا اور دیگر گستاخ پیجز اور بلاگز والوں کو بھی سزا نہیں ملی بلکہ وہ ملک سے ہی فرار ہو گئے ؟؟ کیوں ہوا ایسا ؟؟ ایاز نظامی اور موجودہ مرتدوں کو بھی سزا ملے گی تو شائد عوام میں کچھ اعتماد بحال ہو لیکن اب اور کیا کہا جائے کیونکہ پھر وہی بات کہ ماضی کچھ اچھا نہیں انصاف کے معاملے میں۔۔

    بہرحال ۔۔ اپنے آس پاس نظر رکھیے اور اگر آپ کا کوئی دوست ، یار ، بڑا چھوٹا یا کوئی بھی ملحد ، مرتد ، زنادقہ ، اسلام مخالف چورن بیچنے والا لبرل ، سیکولر ، سوشلسٹ ، یا پھر روسی کمیونسٹ ، یا سرخہ ، یا غلام پرویز کا معتقد اور احادیث کا صریحاً گستاخ یا منکر نظر آئے تو اسے پیار محبت سے سمجھائیں ۔ یا ایسے فتنہ پرور لوگوں سے سائڈ پر رہیں کیونکہ انکا کام بس اسلام ، اسلامی تعلیمات ، اسلامی شعائر ، مقدس اسلامی ہستیوں اور مستند ترین علماء پر تبرا کرنا اور بکواسیں کرنا ہے اور یہ لوگ اب بھی مولانا طارق جمیل صاحب اور دیگر علماء پر اپنا بغض اور ذہنی و فکری گند اچھال رہے ہیں حالانکہ ان کی ایسی اوچھی حرکتوں سے اسلام اور اچھے لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن یہ لوگ بھی بہرحال اپنی ایگزسٹنس اور وجود دکھانے کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرتے ہی رہیں گے۔۔

    محتاط رہیں سب فتنوں اور فتنہ پرور لوگوں سے اور اپنا ایمان محفوظ رکھیں ۔۔ حالانکہ بہت جگہوں سے اس واقعہ کی بھی مذمت کر دی گئی ہے لیکن یہ سب فتنے والے لوگ اور اسلام دشمن ٹولے چن چن کر علماء کو بدنام کر رہے ہیں اگرچہ ان علماء کرام کا کوئی ہاتھ بھی نہیں ۔۔ بس ان فتنہ پرور لوگوں نے اپنی دکانیں چمکائی ہوئی ہیں۔

    آخری بات ۔۔ تمام منکرین حدیث اور بالخصوص نام نہاد علامہ غلام پرویز کے گماشتے اور دیگر سوشلسٹ ، کمیونسٹ ، لبرل ، سیکولر وغیرہ یہ سب ملحدین و مرتدین کے فکری ساتھی ہیں اور انیس بیس کے فرق کے ساتھ یہ سب ہر معاملہ میں ہمیشہ آپکو ایک صف میں نظر آئیں گے۔

    اچھے علماء سے رابطہ رکھیں اور دین سے دوری نہ اختیار کریں کیونکہ فتنوں کا دور ہے اور فتنہ پرور ٹولوں کی بہتات ہے ۔۔ جیسے برسات کے بعد برساتی مینڈک باہر آ کر شروع ہو جاتے ہیں ایسے ہی یہ سب اسلام دشمن گروہ اور لوگ بس موقع کی تلاش میں رہتے ہیں ۔۔ اور اب میرا اور آپ سب کا دینی و اخلاقی فریضہ ہے کہ نہ صرف اپنا ایمان بچانے کی کوشش کریں بلکہ اپنے دوست احباب اور فیملی کے لوگوں کو بھی بتاتے رہیں اور ایمان کے ڈاکووں سے بچاتے رہیں۔

    میرا ارادہ نہیں تھا اس معاملے پر کچھ لکھنے کا لیکن جب اللہ کی طرف سے ایک راہ متعین ہو گئی اور بہت حد تک معاملہ واضح ہو گیا تو میرا فرض تھا کہ دیگر مسلمانوں تک اعتدال کی راہ اپناتے ہوئے شئیر کر دوں۔۔ اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ صحیح راہ پر چلنے کی توفیق دیں اور ہمیشہ حق بات کرنے ، سننے ، سمجھنے ، پھیلانے اور عمل کرنے والا بنائیں ۔۔ آمین

    حافظ فصیح الدین محمد ناصر

  2. #2
    Zahidkpr is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2023 @ 10:40 AM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Gender
    Male
    Posts
    541
    Threads
    32
    Credits
    455
    Thanked
    46

    Default

    ameen

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Zahidkpr said: View Post
    ameen
    Suma Aameen,, Shukriya

  4. #4
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    JazakAllah....

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ahadi958 said: View Post
    JazakAllah....
    Aameen,, Aapka bht Shukriya

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    ماشاء اللہ۔
    جزاک اللہ۔
    مجھے اس بات کا پورا یقین ہے کہ آپ نے اس میں جو بھی لکھا پوری تحقیق کرنے کے بعد ہی لکھا ہے۔
    میرے کچھ کہنے کی گنجائش نہیں ہے۔ اور میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔
    اللہ تعالی ہماری اور ہمارے ایمان کی حفاظت کرے۔
    اور صحیح دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
    آمین۔

  7. #7
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    امین .

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    جزاک اللہ
    اللہ تعالی ہماری اور ہمارے ایمان کی حفاظت کرے
    اب ہمیں تو سارے معاملے کا نہیں پتا اللہ پاک بہتر جانتے ہیں

  9. #9
    faqeerqadri's Avatar
    faqeerqadri is offline Junior Member
    Last Online
    28th June 2017 @ 08:29 PM
    Join Date
    14 Apr 2017
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    22
    Threads
    2
    Credits
    219
    Thanked
    3

    Default

    اگر واقعی اُس شخص نے توہین رسالت کی تھی تو پھر تو اچھا ہوا۔

  10. #10
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    Jazalallah
    Ameen

    - - - Updated - - -

    Jazalallah
    Ameen
    HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote fasifasi824 said: View Post
    امین .
    Suma Aameen,, Aapka Shukriya

  12. #12
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ANGAR ZKD said: View Post
    Jazalallah
    Ameen

    - - - Updated - - -

    Jazalallah
    Ameen
    Aameen,, Shukriya

Page 1 of 6 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. 25 Saal Ke Be-Namazi Ka Waqeya
    By Fasih ud Din in forum Islam
    Replies: 12
    Last Post: 22nd October 2014, 10:58 PM
  2. Replies: 136
    Last Post: 2nd August 2010, 04:48 PM
  3. Asatiza ke Ehtaram ka Anookha Waqeya
    By Fasih ud Din in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 42
    Last Post: 26th July 2010, 03:29 PM
  4. Hazrat edrees ka waqeya..
    By ali7 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 1
    Last Post: 8th February 2010, 05:14 PM
  5. waqeya ke munasib khatab
    By Fasih ud Din in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 27th September 2008, 10:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •