Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 62

Thread: Mardan Waqeya - Must Read

  1. #13
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    جزاک اللہ
    اللہ تعالی ہماری اور ہمارے ایمان کی حفاظت کرے
    اب ہمیں تو سارے معاملے کا نہیں پتا اللہ پاک بہتر جانتے ہیں
    Suma Aameen,, bht Shukriya

  2. #14
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote faqeerqadri said: View Post
    اگر واقعی اُس شخص نے توہین رسالت کی تھی تو پھر تو اچھا ہوا۔
    ALLAH ki ,, KHANA KAABA ki aur HIJR E ASWAD per uske remarks maine dekhey hain jo saheeh nahi they ,, aur wo MULHID tha ,, ISLAM ko nahi manta tha ,, but maine uski asal ID se NABI S.A.W ki touheen ya aisa kuch nahi dekha ,, so ab ye PAKISTAN KE IDARON ka kaam hai wo sach samney laen ,, aur agar aisa na kia gaya to ALLAH he HAFIZ hai mulk ka

  3. #15
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ماشاء اللہ۔
    جزاک اللہ۔
    مجھے اس بات کا پورا یقین ہے کہ آپ نے اس میں جو بھی لکھا پوری تحقیق کرنے کے بعد ہی لکھا ہے۔
    میرے کچھ کہنے کی گنجائش نہیں ہے۔ اور میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔
    اللہ تعالی ہماری اور ہمارے ایمان کی حفاظت کرے۔
    اور صحیح دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
    آمین۔

    ثم آمین ۔۔ جزاک اللہ آپ کے اس اعتماد اور محبت کا ۔۔ اللہ پاک کرم کریں ۔۔ آمین ۔۔ فیس بک پر اکثریت مجھ سے متفق ہے لیکن اکا دکا لوگ دوسری رائے بھی دیتے ہیں اور اب بھی ایسا ہوا ۔۔ ہر ممکن حد تک انھیں جواب دے دیا ۔۔ اور انھی ریپلائیز میں سے ایک یہ ہے ۔۔ لازمی پڑھ لیجیے گا۔۔ جزاک اللہ

    انصاف سے دیکھا جائے تو میری اس پوسٹ میں کہیں بھی اس واقعہ کی سپورٹ نہیں کی گئی ۔۔ بلکہ میں نے خود کہا کہ دردناک واقعہ ہے ۔۔ درناک کا لفظ استعمال کیا گیا ہے ۔۔ کوئی خوشی ، جشن ، بھنگڑے یا ایسا کوئی لفظ استعمال نہیں ہوا جسکا صاف صاف مطلب یہی ہے کہ میں نے نیوٹرل ہو کر حقائق لکھے اور ویڈیو کا ذکر کیا ۔۔ اور صاف کہا کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی ایسی ویسی بات کی یا نہیں وہ اداروں کے تلاش کرنے کا کام ہے ۔۔ ہاں اللہ اور خانہ کعبہ و حجر اسود کا ذکر میں نے ضرور کیا کیونکہ اسکی اصل آئی ڈی سے وہ سب ہوا ۔۔ میں نے تو کچھ چیزیں اعتدال کے دائرے میں رہ کر لکھیں اور حقائق بتائے ۔۔ اور مختلف طرح کے کمنٹس بھی آئے ۔۔ اب کوئی بھائی یا دوست میری پوسٹ کا مطلب غلط لے تو اس میں میرا کوئی کردار یا قصور نہیں بلکہ سمجھنے والے کی غلطی ہے۔۔ کیونکہ میری پوسٹ میں ویڈیو کا جو ذکر ہے کہ اس بندے کی اصل آئی ڈی سے اللہ کی توہین ہوئی تو اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں نے ایسا کہا کہ اسے مار ہی ڈالو ۔۔ میں نے تو بار بار یہی کہا کہ پاکستان کے اداروں کا کام ہے اور انھیں چاہیے کہ کریں ۔۔ لیکن اگر لوگوں کا اعتماد ہوتا تو ایسا نہ ہوتا ۔۔ بہرحال ۔۔ میں ہر کسی کو زبردستی دماغ میں باتیں ڈال کر نہیں سمجھا سکتا ۔۔ باقی ہونا یہی چاہیے تھا کہ اسے قانون کے مطابق پکڑا جاتا اور ہر کوئی وہاں نہ گھستا بلکہ جس کا کام تھا وہی کرتا اور وہ کام قانون کا تھا ۔۔ لیکن یہاں جو کچھ ماضی سے اب تک ہو رہا ہے یہ سب اسی کا نتیجہ ہے۔۔ ورنہ یوں معاملات نہ خراب ہوتے ۔۔ اب بھی کچھ کیا جائے گا یا نہیں کیا کہہ سکتا ہوں ۔۔ باقی بہت حد تک متفق ہوں آپ سے ۔۔ لیکن ایک مخصوص ٹولہ جو یہ تاثر دینا چاہ رہا ہے کہ اسکی فیک آئی ڈی ہی سے سب ہوا اور اصل آئی ڈی سے کچھ نہیں ہوا تو وہ خود بھی اندھیرے میں ہیں اور چاہتے ہیں سب اندھیرے میں رہیں ۔۔ جو کہ نہیں ہو سکتا۔۔ اور میں نے تو یہ بھی لکھا کہ جنھوں نے فیک آئی ڈی بنائی انھیں بھی سزا ملنی چاہیے اور وہی انصاف کا تقاضہ ہے۔ سو الحمداللہ میں نے انتہائی اعتدال سے ہر بات مینشن کی اور لکھی بغیر کسی جانبداری کے ۔۔ لیکن پھر بھی کوئی کسی بات کو کسی حساب سے غلط سائڈ پر لے جائے تو اسکا میں کم از کم ذمے دار یا قصوروار نہیں ہوں ۔۔ آلریڈی کہہ چکا کے بہت سی چیزوں میں متفق ہوں آپ سے تو بس پھر یہی ریپلائے کافی ہے میرا کیونکہ اس کے بعد میرا مزید کوئی کرنے ریپلائے کا فائدہ نہیں

  4. #16
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    جی بلکل بھائی جان
    میں بھی آپ کی بات سے متفق ہوں اب پڑھنے والے کی ذہن کی بات ہے کہ وہ بات کو کس نظریے سے
    دیکھے گا۔۔واقعہ دردناک تھا۔۔۔
    پھر بھی کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے تحقیق کے بعد ہی اسے کچھ کہا جاتا
    اب یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ اس پھنسایا گیا ہوکسی اور اسلام کے دشمن نے یہ کام کیا ہو
    فیک آئی ڈی بنائی گئی ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہے اسکی آئی ڈی کا پاسورڈ حاصل کیا گیا ہو۔
    باقی آپکی بات بلکل درست ہے اب اداروں کا کام ہے کہ سچ سامنے لایا جائے

  5. #17
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote faqeerqadri said: View Post
    اگر واقعی اُس شخص نے توہین رسالت کی تھی تو پھر تو اچھا ہوا۔
    یار کیا ہو گیا ہے آپ لوگوں کو
    اگر اسنے گستاخی کی بھی ہے تو اسکو کوئی سزا دینے کا حق نہیں رکھتا سوائے قانون کے

  6. #18
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    جی بلکل بھائی جان
    میں بھی آپ کی بات سے متفق ہوں اب پڑھنے والے کی ذہن کی بات ہے کہ وہ بات کو کس نظریے سے
    دیکھے گا۔۔واقعہ دردناک تھا۔۔۔
    پھر بھی کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے تحقیق کے بعد ہی اسے کچھ کہا جاتا
    اب یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ اس پھنسایا گیا ہوکسی اور اسلام کے دشمن نے یہ کام کیا ہو
    فیک آئی ڈی بنائی گئی ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہے اسکی آئی ڈی کا پاسورڈ حاصل کیا گیا ہو۔
    باقی آپکی بات بلکل درست ہے اب اداروں کا کام ہے کہ سچ سامنے لایا جائے
    پاگل اور بےوقوف عوام ہے جاہلیت کی حد ہے
    انکو کس نے حق دیا ہے کسی کو سزا دینے کا
    سزا تو قانون دیتا ہے
    یہ عوام جاہل ہے اسی لیے ان پر ایسے حکمران مسلط ہیں

  7. #19
    Join Date
    04 Apr 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    239
    Credits
    1,442
    Thanked
    140

    Default

    bhai jan koi koi aisa time bhei aa jata he k moqey per hee saza deni par jati he
    jese k koi kisi ko maan behan ki gali de to wo kya pehlay police station jaye ga ya pher wahein per fesla kare ga
    or hamare aaqa per to hamare maan baap or hamara maal o olaad sab qurban he
    baqi is mulk ki jahil awam ne he ye paksitan islam k naam per azad karwaya tha
    or yahan koi jahil nahein he ye waqea aik university mein howa he jahan sab pare lkhe hote hein or agar ye kisi islami taleemi idare mein hota to kya hota aap log behtar soch sakte hein
    baqi rahi baat is wale waqey ki to is k baare mein wohi log behtar batain ge k kya howa tha or wo log itni bari tadad mein kyon taish mein aa gaye or usey qatal kar dya
    thanks

  8. #20
    Join Date
    04 Apr 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    239
    Credits
    1,442
    Thanked
    140

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post
    پاگل اور بےوقوف عوام ہے جاہلیت کی حد ہے
    انکو کس نے حق دیا ہے کسی کو سزا دینے کا
    سزا تو قانون دیتا ہے
    یہ عوام جاہل ہے اسی لیے ان پر ایسے حکمران مسلط ہیں
    بلکل آپ نے ٹھیک فر ما یا سز ا تو و ا قعی میں قا نو ن د یتا ہے لیکن
    اسلا می قا نو ن
    یہا ں تو زرداری جیسے ڈ ا کو صد ر بن جا تے ہیں ا و ر پو ر ے پا نچ سا ل گز ا ر جا تے ہیں
    ا یک ا ر بو ں کی کر پشن کر نے و ا لے کی پو لیس چمچہ گیر ی کر تے ہو ئے نہیں تھکتی
    ا و ر ا یک مو با ئیل چھیننے و ا لے کو پو لیس و ا لے پکڑ کے ا ن کا ؤ نٹر کر نے کے بعد فخر محسو س کر تے ہیں
    یہا ں کو ن سا قا نو ن ہے

  9. #21
    Join Date
    04 Apr 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    239
    Credits
    1,442
    Thanked
    140

    Default

    قا نو ن بس ا للہ کا
    Attached Images Attached Images  

  10. #22
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    جی بلکل بھائی جان
    میں بھی آپ کی بات سے متفق ہوں اب پڑھنے والے کی ذہن کی بات ہے کہ وہ بات کو کس نظریے سے
    دیکھے گا۔۔واقعہ دردناک تھا۔۔۔
    پھر بھی کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے تحقیق کے بعد ہی اسے کچھ کہا جاتا
    اب یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ اس پھنسایا گیا ہوکسی اور اسلام کے دشمن نے یہ کام کیا ہو
    فیک آئی ڈی بنائی گئی ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہے اسکی آئی ڈی کا پاسورڈ حاصل کیا گیا ہو۔
    باقی آپکی بات بلکل درست ہے اب اداروں کا کام ہے کہ سچ سامنے لایا جائے
    There are two things ,, inhen clear kar len

    jesa ke maine apney THREAD mein bhi clearly kaha ke uski asal id se bhi bht kuch howa tha aur uske suboot Aa chukey hain (FACEBOOK) per mujh se kafi logon ne video link manga hai ,, so ye clear ho jana chahye ke wo ALLAH ko nahi manta tha aur islam ke khelaf tha

    doosri baat hai faki id wali aur uska bhi maine THREAD mein clearly bataya hai ,, ke agar kisi ek bandey ya kisi group ne fake id bana kar bakwasen keen usey phansaney keliye to un sub BAD-BAKHTON ko bhi pakar kar saza deni chahye takey insaf ho sakey

    so jo log us bandey ko farisha bana kar pesh kar rahey hahin wo bhi ghalt hain ,, aur jo log fake id se kahi gayi bakwason se garift ke hami rahey wo bhi ghalt hain.. but ye clear hai ke islam wo chorr chuka tha

  11. #23
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post
    یار کیا ہو گیا ہے آپ لوگوں کو
    اگر اسنے گستاخی کی بھی ہے تو اسکو کوئی سزا دینے کا حق نہیں رکھتا سوائے قانون کے
    wo sub to theek hai but Qanoon yahan koi nahi hai aur THREAD mein is per choti choti kuch Daleelen bhi theen ,, Baqi husn e zann rakhtey hain hum ke is baar kuch result nikley ga but sach bataun to Maazi in mamlaat mein koi behtar nahi hai

  12. #24
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post
    پاگل اور بےوقوف عوام ہے جاہلیت کی حد ہے
    انکو کس نے حق دیا ہے کسی کو سزا دینے کا
    سزا تو قانون دیتا ہے
    یہ عوام جاہل ہے اسی لیے ان پر ایسے حکمران مسلط ہیں
    koi shak nahi ke awam ki aksariyat aisi he hai

Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. 25 Saal Ke Be-Namazi Ka Waqeya
    By Fasih ud Din in forum Islam
    Replies: 12
    Last Post: 22nd October 2014, 10:58 PM
  2. Replies: 136
    Last Post: 2nd August 2010, 04:48 PM
  3. Asatiza ke Ehtaram ka Anookha Waqeya
    By Fasih ud Din in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 42
    Last Post: 26th July 2010, 03:29 PM
  4. Hazrat edrees ka waqeya..
    By ali7 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 1
    Last Post: 8th February 2010, 05:14 PM
  5. waqeya ke munasib khatab
    By Fasih ud Din in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 27th September 2008, 10:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •