رسول اللہﷺ نے فرمایا :" مسجد سے کوڑا کرکٹ صاف کرنا بڑی آنکھوں والی حوروں کا مَہر ہے"۔ (طبرانی کبیر :2458،عن ابی قرصافۃ رضی اللہ عنہ )