ﷺ رسول اللہ
نےفرمایا
:" جہنم میں بختی اونٹوں کی گردنوں کے برابر موٹے )سانپ ہیں ، ان میں سے ایک نے بھی ایک دفعہ ڈس لیا ، تو اس کا زہر چالیس سال تک باقی رہے گا ۔ اسی طرح جہنم میں حاملہ خچروں کی مانند (موٹے ) بچھو ہیں ، ان میں جو کوئی ایک دفعہ ڈسے گا ، تو ا س کی تکلیف چالیس سال تک محسوس ہوگی "۔ (مسنداحمد:17260،عن عبدا للہ بن حارث رضی اللہ عنہ )