حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ

کھانے ،پینے کی چیزوں میں پھونک نہیں مارتے تھے اور نہ برتن میں سانس لیتے تھے ۔ (ابن ماجہ :3288
فائدہ: اطباء کہتے ہیں کہ جو ہوا سانس کے ذریعہ باہر نکلتی ہے ، اس میں مرض کے اعتبار سے لاکھوں جراثیم ہوتے ہیں ، جب انسان برتن میں تین پھونک مارے گا یا سانس لے گا ،تو وہ جراثیم اس میں پھیل کر صحت کےلیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔