السلام علیکم فرینڈز
میں نے ایک اردو میں بلاگ بنایا ہے۔۔۔اب میں نے اپنے بلاگ میں سب مینیو بنانے ہیں۔۔کوئی دوست ہےجو مجھے سب مینیو بنا کر دے۔۔۔
میرے بلاگ کا لنک یہ ہے
http://pakurdutechnology.*************/
پاک اردو ٹیکنالوجی ڈاٹ کے آگے بلاگ سپاٹ ڈاٹ کوم ہے
کوئی اردو بلاگ کا ایکسپرٹ ہو تو میرے سے رابطہ کرے۔۔۔میں نے اس
سے اپنے بلاگ کی کچھ اور بھی سیٹنگز کروانی ہے۔۔۔
آپ سب کا منتظر۔۔۔
کامران اکرم