اسلام علیکم دوستوں!
اج میں نے ایک پیروگراف فیس بوک میں شیئر کیا جس کے مختلف قسم کے جواب ملے مجھے، تو میں نے چاہا اپ لوگوں سے بھی اسکے کمینٹ اور اپنا پیروگراف شیئر کرو.
پیروگراف:
کل میری اور آپ کی باری آنے والی ہے۔ کوئی مرنے والا ہو گا کوئی مارنے والا۔
کیوں نہ اس دن سے پہلے اس شہر بےاماں کو چھوڑ کر کسی کافر بستی میں جا بسیں؟
Bookmarks